yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 127 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

Yes 2 Webmaster March 2, 2015 1 min read
Senate
Share this:
Senate
Senate

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم اور پی پی کے 4 سینیٹرز کے بلامقابلہ انتخاب کے بعد 48 نشستوں پر مقابلہ ہونا باقی ہے۔ 5 مارچ کو 127 امیدوار ان نشستوں پر قسمت آزمائیں گے۔ پنجاب سے تمام 11نشستیں ن لیگ کی حصے میں آسکتی ہیں۔

اسلام آباد کی جنرل اور خواتین کی ایک ایک نشست پر 4-4 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ان نشستوں پر مسلم لیگ ن ،ایم کیو ایم کے 3-3 ، پیپلز پارٹی کے2 امیدوار میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو عددی بالا تری حاصل ہے کہ جنرل اور خواتین کی نشست پر حکمراں جماعت کا امیدوار کامیابی حاصل کر لے گا۔

سینیٹ میں فاٹا کی 4 جنرل نشستوں پر 36 امیدوارمیدان میں ہیں جن میں 35 امیدوار آزاد حیثیت میں ، ثناء اللہ خان واحد امیدوار ہیں جو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔صوبہ پنجاب کی 11 نشستوں کیلئے مجموعی طور پر 16 امیدوار میدان میں ہیں ۔7 جنرل پر 10 ، خواتین کی 2 نشستوں پر 3 جبکہ ٹیکنوکریٹس اورعلماء کی 2 نشستوں پر 3 امیدوار میدان میں ہیں ان نشستوں پر کامیابی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے ہیں پی پی نے جنرل کے 2 جبکہ خواتین اور ٹیکنوکریٹس کیلئے 1-1 امیدوار میدان میں اتارا ہے۔

اسلام آباد کی طرح صوبہ پنجاب میں بھی مسلم لیگ ن واضح اکثریت حاصل ہے جس کی وجہ غالب امکان یہ ہے کہ صوبہ 7 جنرل خواتین کی 2 اور ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن میدان مار لے گی۔ صوبہ سندھ میں 11 نشستوں میں سے خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی 2-2 نشستوں پر پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے امیدوار بلا مقابلہ کامیابی حاصل کر چکے ہیں جبکہ7 جنرل نشستوں پر 8 امیدوار میدان میں ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے 5 ،متحدہ قومی موومنٹ کے 2 جبکہ مسلم لیگ فنکشنل کا امیدوار کامیابی کیلئے میدان میں ہیں صوبہ سندھ میں 7 جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی 5 جبکہ ایم کیو ایم 2 نشستوں پر کامیابی متوقع ہے۔

سندھ سے پی پی پی 7 اور متحدہ قومی موومنٹ 4 نشستیں حاصل کر لیگی۔خیبر پختونخوا 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کیلئے 27 امیدوار میدان میں ہیں۔ صوبہ سے پاکستان تحریک انصاف،پاکستان مسلم لیگ ن، قومی وطن پارٹی، جے یو آئی ف ،عوامی نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی اور آزاد امیدوار قسمت آزمانے میدان میں اترے ہیں ۔7 جنرل نشستوں پر 12 ، خواتین کی 2 نشستوں پر 6 اسی طرح ٹیکنوکریٹس/ علماء کی 2 نشستوں پر بھی 6 امیدوار جبکہ اقلیت کی 1 نشست کیلئے 3 امیدوار میدان میں ہیں۔

پی ٹی آئی کو صوبائی اسمبلی میں عددی برتری حاصل ہونے کے سبب قومی امکان ہے یہ جماعت 5 نشستوں پر یقینی کامیابی حاصل کر لیگی جبکہ جماعت اسلامی،قومی وطن پارٹی مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف بھی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لیگی۔بلوچستان صوبے میں 5 مارچ کو 12 نشستوں پر امیدواروں کا انتخاب کیا جائیگا، جس میں 7 جنرل ،خواتین کی 2،علماء / ٹیکنوکریٹس کی 2 اور اقلیت کی 1 نشست پر مجموعی طور پر 32 امیدوار میدان میں ہیں ان میں ن لیگ،نیشنل پارٹی،پختونخوا ملی عوامی پارٹی، جے یو آئی ف ،بلوچستان نیشنل پارٹی اور آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔7 جنرل نشستوں کیلئے 14 امیدواروں ،خواتین کی2 نشستوں کیلئے 6 امیدوار،ٹیکنوکریٹس/علماء کی 2 نشستوں پر7 جبکہ اقلیت کی ایک نشست کیلئے 5 امیدوارقسمت آزمائیں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Polio Drops
Previous Post پشاور : بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471 افراد گرفتار
Next Post وزیر اعظم کا دورہ کراچی اور بھتہ مافیا کا باپ
Karachi Operation

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.