yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت میں ضیاالحق کی روح اور آمریت کی جھلک نظر آرہی ہے، خورشید شاہ

MH Kazmi May 30, 2017May 30, 2017 1 min read
Seeing the soul and glimpse of Zia ul Haq's dictatorship in government, Khursheed shah
Share this:

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں حکومت میں ضیاالحق کی روح ہے اور آخری سال اس میں آمریت کی جھلک نظر آرہی ہے۔

Seeing the soul and glimpse of Zia ul Haq's dictatorship in government, Khursheed shah
Seeing the soul and glimpse of Zia ul Haq’s dictatorship in
government, Khursheed shah

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں اسپیکر اسمبلی کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن گزشتہ روز کے رویئے پر بہت افسوس ہوا اور علم ہوا کہ میرا اسپیکر حکومت کے ہاتھوں یرغمال بن چکا ہے، کل جو کچھ ہوا اس پر تاریخ اسپیکر کو کیا لکھے گی، ہم آپ کا احترام کرتے ہیں لیکن آپ کی بے بسی دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، ہمارے احتجاج کے بعد آپ بھی اجلاس ملتوی کررہے تھے لیکن پھر وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے ایک بابو کی سوچ والی پرچی آئی تو بحث شروع کرادی گئی۔  خورشید شاہ کی پرچی والی بات پر قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ میں روزے کی حالت میں ہوں اور یقین دلاتا ہوں مجھے کوئی پرچی نہیں بھیجی گئی۔ خورشید شاہ نے کہا پھر آنکھوں آنکھوں میں ہی اشارے ہوئے ہوں گے لیکن جو بھی ہوا حکومت نے اسپیکر کو اپوزیشن کے سامنے متنازعہ بنا دیا ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چئیرمین سینیٹ نے حکم دیا کہ اپوزیشن لیڈر کا خطاب براہ راست دکھاؤ تو 10 منٹ میں ہوگیا، اگر ان کے کہنے پر ایوان بالا کی کارروائی براہ راست دکھائی جاسکتی ہے تو اسپیکر کے کہنے پر قومی اسمبلی کی کارروائی کیوں نہیں۔ میں اسپیکر قومی اسمبلی کو قصور وار نہیں ٹھہراتا مجھے علم ہے کہ انہوں نے ایک بار پھر الیکشن میں حصہ لینا ہے، لیکن انہیں کسی سے ڈرنا نہیں چاہئے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ گزشتہ روز میرے مؤقف کو مان لیا جاتا تو کون سی قیامت آجاتی، میں وہی خورشید شاہ ہوں جس کا ایک ایک لفظ 2014 میں براہ راست دکھایا جاتا تھا اور جب ایوان میں میری آمد ہوتی تو ہاتھ چومے جاتے لیکن حکومت میں ضیاالحق کی روح ہے اور آخری سال اس میں آمریت کی جھلک بھی نظر آرہی ہے حقوق مانگنے والوں پر گولی چلائی جاتی ہے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ہم نے جمہوریت کو خون دے کر پالا ہے، ہم ایسا ایوان نہیں بننے دیں گے جو لولا لنگڑا اندھا اور کانا ہو، یہ کسی کا حق نہیں کہ اپوزیشن کے ہاتھ پاؤں باندھ دے، یہ کام جمہوری اداروں کا نہیں ڈکٹیٹر کا ہوتا ہے، اگر اسپیکر کا یہی رویہ رہا تو حکومتی بجٹ کو کوئی نہیں مانے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
3 million people displaced by sea ​​storm in Bangladesh
Previous Post بنگلا دیش میں سمندری طوفان سے 3 لاکھ افراد بے گھر
Next Post لندن جانے والی پرواز پی کے 785 کے 3 مسافر مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے
3 Traveler were allegedly missing of London-bound PK-785 flight

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.