yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دل کو آبدیدہ کر دینے والی تحریر ملاحظہ کیجیے

MH Kazmi June 28, 2019 1 min read
See the written diverted heart
Share this:

See the written diverted heart

قائد اعظم کی وفات کے موقع پرپورے شہر میں آہ فغاں سے فضا سوگوار ہوگئی تھی ۔ہر کوئی اپنے قائد کی آخری زیارت کا متمنی تھا لیکن اسقدر ہجوم کی وجہ سے کفن میں لپٹے قائدتک پہنچنا مشکل تھا ۔ اس دوران ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا ۔ایک شخص ہجوم کو چیرتا ہوا قائد اعظم تک پہنچ ہی گیا تھا ۔اسکے ہاتھ میں کفن اور عطر کیایک بوتل تھی جس میں تھوڑا سا عطر موجود تھا. یہ وہی عطر تھا جو روضہ رسولﷺ پر چھڑکا گیا تھا اور اس شخص نے وہ عطرحاصل کرکے اس بوتل میں تبرکاً اپنے پاس رکھ لیاتھا ۔اسکی نیت تھی کہ جب اسکی موت واقع ہوتو یہ عطر اس کے کفن پر چھڑک دیا جائے لیکن جب اس نے قائد اعظم کی رحلت کی خبر سنی تو وہ اپنے قائد کی عقیدت میں بے تاب ہوگیا اور کفن خرید کر اور عطر کی بوتل لیکر وہاں پہنچ گیا تھا ۔ قائد اعظم کو جب غسل دیا گیا تو اس نے انتظامیہ کو اپنا خریدا ہوا کفن دیا اور یہی عطر کفن پر چھڑک کر قائد اعظم کوپہنایا گیا تھا ۔ قائد اعظم کی سوانح حیات کے محقق بولائتھو نے لکھا ہے کہ اس سانحہ عظیم کی خبر رات ہی میں بازاروں سے نکل کر سارے شہر میں پھیل گئی۔ کچھ لوگ آہ و بکا کررہے تھے اور کچھ سرگوشیوں میں باتیں کررہے تھے۔ دیکھتے دیکھتے گورنمنٹ ہاؤس کی اونچی دیواروں کے قریب ہزاروں لاکھوں آدمی جمع ہوگئے شام کو جو ہوا چل رہی تھی، وہ اب بند ہوچکی تھی او رات بہت گرم تھی۔ ہجوم میں جو لوگ دیوا رسے سب سے زیادہقریب تھے، انہوں نے دیواروں کوہی ہاتھ لگایااور قائد کی بخشش کے لئے دعائیں پڑھتے رہے۔ ذرا دیر بعد ایک شخص آہستہ آہستہ بھیڑ کو چیرتا ہوا آگے بڑھا۔ اس کے ہاتھ میں کفناور ایک چھوٹی سی بوتل تھی۔ کفن کو آب زمزم میں ڈبویا گیا تھا اور بوتل میں عطر تھا۔ یہ شخص کچھ عرصہ قبل رسول اکرم ﷺ کے روضہ مبارک کی زیارت کرنے مدینے گیا تھا۔ وہاں اس موقع پر جو عطر آنحضرت ﷺ کی قبر پر چھڑکا گیا تھا اس میں سے تھوڑا سا وہتبرکاً بوتل میں ساتھ لیتا آیا تھا۔ قائداعظم کو کفن پہنادیا گیا اور پھر یہی عطر اس کفن پر چھڑکا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Our dishes from the sky are unclean. Ready of Ranjit Singh's episode
Previous Post اذان سے ہمارے برتن ناپاک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ پڑھیے رنجیت سنگھ کے زمانے سے دنگ کر ڈالنےوالا واقعہ
Next Post کچھ منٹوں میں بڑے بڑےکافروں کا سینہ دین اسلام سے منور کر ڈالنے والی تحریر
In a few minutes, the big crocodile writing of the religion of religion is Islam

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.