yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

Yes 1 Webmaster March 25, 2015March 25, 2015 1 min read
Sectarianism
Share this:
Sectarianism
Sectarianism

تحریر : ساجد حسین شاہ
جب کسی مضبوط قوم کو توڑنا مقصود ہو تو سب سے اس کے بلند حو صلوں کو پست کیا جاتا ہے ان کے درمیان قائم اتحاد میں دراڑیں ڈال دی جاتی ہیں تا کہ ان کی صفوں میں بغیر کسی دشواری کے داخل ہوا جا سکے اور ان کو اتنے چھو ٹے چھوٹے گرہوں میں تقسیم کر دیا جائے کہ ہوا کاہلکے سے بھی ہلکا جھونکا ان کے قدم اکھاڑ دے۔

ہماری قوم ایسی بہت سی کمزوریوں کا شکار ہے جو انھیں تعصبی اور مذہبی گر ہوں میںتقسم کر دیتی ہے ، فر قہ واریت کے سرطا ن کا یہ وائرس بھی امت مسلماں کی شر یانوں میں بڑی تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے۔اس سا زش کے نتیجے میں ہم مسلمانوں میںاشتعال انگیزی ،انتہا پسندی،بغض وکینہ اور نفرت کی بیماری ہر خا ص وعام میں پھیل رہی ہے ،جسکی سب سے اہم وجہ لا علمی کا شکار وہ مسلم بھا ئی ہیں جو لا شعوری کے سبب دینی فر قوں کو آ ڑ بنا کرانسا نی رشتوںکو پا مال کر تے ہیں اگر ان اختلافا ت کے با و جود بھی دوسرے کے عقائد کا احترام کیا جا ئے اور دوسرے فر قے کے لو گوں کی عزت افزائی کر کے اس آ گ کو ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے جو ہما رے دشمنوں کی ایک سو چی سمجھی سا زش ہے ،مگر افسوس ہم اپنی قرآ نی تعلیم کو بھولا کر ایسی سا زشوں کی بھینٹ چڑ رہے ہیں ،قرآ ن پا ک میں اللہ تعا لیٰ کا ارشا د ہے !بے شک وہ جنہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا اپنے دین کو اور بن گئے گروہ گروہ نہیں ہے تمھیں ان سے کو ئی وا سطہ بات یہ ہے کہ انکا معا ملہ اللہ کے سپرد ہے پھر وہی انکو بتا ئے گا کہ وہ کیا کر تے ہیں۔

ہماری ریا ست کو بھی فر قہ واریت کی جنگ میں دھکیلنے کے لیے عراق ماڈل بنایا جا رہا ہے بنیا دی طور پر شا ید یہ کھیل اس لیے رچایا جا رہا ہے کہ عوام کے دلوں میں طا لبان کے خلاف نفرت کو پروان چڑھایا جا سکے ،تا ہم گوروں کی اس آ نکھ مچو لی کے کھیل میں ہما راہمسایہ ملک ہم میں افرا تفری پھیلا کر مستفید ہو رہا ہے مگر ان کھیل ر چا نے والوں کو یہ سمجھ لینا چا ہیے کہ پا کستانی عوام کے دلوں میں اب کسی بھی قسم کے دہشت گرد کے لیے کو ئی بھی نرم گو شہ نہیں ہے دہشت گر دی کا شکا ر ہما رے مسلم بھا ئی چا ہے انکا تعلق کسی بھی فر قے سے ہی کیوں نہ ہو ہما راقیمتی اثا ثہ تھے ۔ پچھلے کچھ دنوں سے ہما رے شیعہ برادران ان دہشت گردوں کے نشا نے پر ہیں پہلے انہوں نے شکا ر پور اور پشا ور میں درندگی کی مثا لیں قا ئم کیں اور پھر گزشتہ یوم اسلام آ با د میں بھی اسی طرح کی ایک نا کام کوشش کی گئی، یہ سا ری سر زنش ہما رے دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت کے بیج بو نے کی ہے لیکن الحمداللہ ہماری با شعور قوم نے ہمیشہ کی طرح ایک دوسرے کا ساتھ دے کر دشمن کی اس چا ل کو نا کام کیا ۔عقا ئد کے اختلافات اپنی جگہ ،مگر بحیثیت پا کستانی عوام کے ہم ایک دوسرے کے غم و خو شی برابر کے شریک رہے ہیں اوریہی جذبہ دشمن کے نا پا ک عزا ئم کو شکست دے رہا ہے ۔ان سا ز شوں کے تحت ہمیں خانہ جنگی ، فر قہ واریت اور اخلا قی انحطا ط کے زد میں لا کر تنزلی کا شکا کیا جا رہا ہے،کیو نکہ ہما ری ریا ست چون مسلم مما لک میں سے وہ واحد مسلم ریا ست ہے جو دفا عی اعتبا ر سے اپنا ایک مقا م رکھتی ہے اور ہما را ملک وا حد نیو کلئیر طا قت رکھنے والا مسلم ملک ہے جو بہت سے اسلا م دشمن عنا صرکی آ نکھوں میں کا نٹوں کی طر ح چبتا ہے اسلیے پا کستان کی جڑوں کو کمزور کر نے کے لیے آ ئے دن اُسے ایسی الجھنوں کا شکا ر کیا جا رہا ہے کہ کبھی تعصبی نفرت اور کیھی مذ ہبی فر قہ واریت کو ہوا دی جا رہی ہے تا کہ ہما ری قوم یوں ہی منقسم رہے ۔در حقیقت وہ ہما ری یکجہتی سے خا ئف ہیں وہ جانتے ہیں کہ وسا ئل سے ما لا مال یہ قوم تر قی کی منزلیں بڑی تیز رفتا ری سے طے کر تے ہو ئے ان جیسے کئی مما لک کو پیچھے چھو ڑ دے گی یہی وجہ ہے کہ ہما ری توجہ کو ایسے انتشا روں میں مر کوز کر دیا گیا ہے کہ ہم ان سے نکل ہی نہیںپا رہے۔

یہ وقت بلا شبہ آ زما ئش کا بہت کڑا وقت ہے کیو نکہ شطر نج کی جو چا لیں ہما رے ساتھ کھیلی جا رہی ہیں ان میں مکا ری ڈھکی چھپی نہیں اب ان چا لوں پر چا ل ہم نے کیسے چلنی ہے یہ اب ہم پر انحصا کر تا ہے آ ج ہم سب کو یکجاں ہو کر اپنی دفا عی اداروں اور حکو مت کا بھر پور سا تھ دے کر اپنی صفوں میں ایسا اتحا د پیدا کر نا ہے جو تا ریخ میں اپنی مثا ل آ پ ہو اور وطن عزیز کی سلا متی کے لیے یہ وقت کی اشد ضرورت ہے، اگر ہم ایسا کر نے میں نا کام رہے تو شا م اور عراق ہمارے سا منے بطور مثا ل مو جو د ہیں جہا ں فر قہ واریت کی اسی آ گ نے انھیں خا کستر کر دیا یہ وہ مما لک ہیں جو چند سا ل قبل عر ب معا شرے میں ایک مقا م اور حیثیت رکھتے تھے لیکن آ ج انکو ایسی خانہ جنگی اور فر قہ واریت میں الجھا دیا گیا کہ وہ بربادی کی ایک مثا ل بن گئے۔

Pakistan
Pakistan

اللہ تعا لیٰ نے بھی زمین پر فسا د پھیلانے والوں کو نا پسندیدہ قرار دیا جسکا ذکر قرآ ن کر یم میں کچھ اسطر ح ملتا ہے کہ ہم نے کتا ب میں بنی اسرائیل کو قطعی طور پر بتا دیا تھا تم زمین میں ضرور دو مر تبہ فساد بر پا کرو گے اور بڑ ی سر کشی بر تو گے ۔بنی اسرائیل اللہ کی وہ لا ڈلی قوم تھی جسے اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا تھا اور دنیا میں ایک طا قت بخشی تھی مگر اپنی سر کشی کی بدولت جب وہ فسا دفی الارض کے مر تکب ہو ئے تو ان سے انکی شان و شو کت چھین کر پستی کی گہرائیوں میں پھینک دیا گیا جسکا ذکر مندرجہ با لا آ یت کر یمہ میں کیا گیا ہے ہمیں بھی اس آ یت پر تدبر و تفکر کر کے بنی اسرائیل کی تا ریخ سے سبق حا صل کر نا چا ہیے کہ ز مین پر فساد پھیلانے سے نہ تو اللہ کی خو شنو دی حا صل ہو تی ہے اور نہ ہی دنیا وی پذیرائی ملتی ہے۔اس سبق آ مو ز آ یت کی پیروی کر کے ہمیں بھی دہشت گر دوں کے ان عزائم کو نا کام بنا نا ہے جو ہمیں خانہ جنگی اور فر قہ واریت کے فسا د میں مبتلا کر رہے ہیں ۔آ ئیے اللہ تعا لیٰ سے یہ دعا کر یں کہ ہمیں اللہ وہ ہمت اور حو صلہ عطا کر ے کہ اپنے وطن عزیز کی حفا ظت کے لیے ہم ایک ہو کر ان دشمن کو دھول چٹا کر دنیا میں اسلام اور پا کستان کا نا م بلند و با لا کر سکیں۔

تحریر : ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
Next Post وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ
Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.