yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈزکا میلہ فلم اسپاٹ لائٹ نے جیت لیا

Yesurdu February 1, 2016 1 min read
Share this:
Screen actors Guild Awards
Screen actors Guild Awards

لاس اینجلس …. لاس اینجلس میںا سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کا بائیسویں میلہ فلم اسپاٹ لائٹ نے جیت لیا ۔ میلے میں ایک ایسا خوش نصیب فنکار بھی تھا جسے پہلی مرتبہ دو ایوارڈز اپنی جھولی میں سمیٹنے کا موقع ملا۔ یہ ہیں ادریس ایلبا ۔
فلم اسپاٹ لائٹ تحقیقی صحافت پر مبنی فلم ہے جس میں کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے اسکینڈلز کو موضوع بنایا گیا ہےچونکہ اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کو آسکر ایوارڈز کے ہم پلہ تصور کیا جاتا ہے، اس لئے فلم کی کاسٹ اور کرئیو کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا سے جڑے تمام لوگوں کے لئے یہ بہت بڑی خوش خبری قرار پائی۔ بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرنے پر اداکار ادریس ایلبا نے دو ایوارڈ جیتے۔ یہ پہلا موقع تھا کہ کسی اداکار نے اس تقریب میں دو ایوارڈ سمیٹنے کا اعزاز حاصل کیا۔انہوں نے بیسٹس آف نو نیشن اور لدھر میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ تھامے۔لیو نارڈو ڈی کیپریو نے دی ریو ینیٹ میں بہترین اداکاری اور اداکارہ بری لارسن نے فلم روم کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ٹیلیویژن کی سب سے اچھی کاسٹ کا ایوارڈ اورینج از دی نیو بلیک اور ڈائون ٹن ابے کے نام ٹھہرا۔ہالی وڈ فلم میڈ میکس : فری روڈ اور معروف ٹی وی سیریز گیمز آف تھرونز نے بھی ایوارڈ اپنی جھولی میں ڈالے۔ قبل ازیں فلمی ستاروں کے زرق برق ملبوسات نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ تقریب میں اداکارہ سورس رونان الیشیا ویکنڈر بری لارسن ادریس ایلبا ویولا ڈیوس رمی ملک اور سٹریٹ آوٹا کومپٹن کی کاسٹ شریک ہوئی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انڈر19 ورلڈ کپ؛بھارت نے نیپال کو سات وکٹ سے ہرادیا
Next Post شاہ رخ خان کے کروڑوں مداحوں میں پہلا نمبر میرا ہے، آسین

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.