yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

Yes 2 Webmaster January 10, 2015 1 min read
Nisar Ali Khan
Share this:
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔

وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر پورے ملک میں جو سرچ آپریشن ہو رہے ہیں ان میں دو ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پورے ملک میں غیر رجسٹرڈ افغانیوں کو رجسٹرڈ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں سات ہزار افغانیوں کو بائیو میڑک سسٹم کے ذریعہ رجسٹرڈ کیا گیا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ان افغانیوں کو اقوام متحدہ اور وزارت خارجہ کے ذریعہ واپس بھجوایا جائے گا۔ ایمرجنسی ہلپ لائن ون سیون ون سیون پر تین سو اٹھاون کالیں ایسی موصول ہوئی ہیں جن پر کارروائی ہو سکتی ہے ہر روز پانچ سو سے چھ سو بوگس کالیں ون سیون ون پر ملتی ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ سمز کے اجرا کو جرم قرار دینے کے لیے قانون کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دس کروڑ سموں کو نوے روز میں رجسٹرڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور اگر مقرر مدت میں یہ سمیں رجسٹرڈ نہ ہوئیں تو کارروائی کی جائے گی۔

مجموعی طور پر بہتر تنظیموں کا پتہ چلایا ہے جو کسی اور نام سے یا ونگ بن کر کام کر رہی ہیں۔ یہ گروپ ملک اور بیرون ملک سرگرم ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لاوڈ اسپیکر کے غلط استعمال، نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز مواد کو روکنے اور ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کیا جا رہا ہے۔

لاوڈ اسپیکر کی خلاف ورزی پر 176 کیسز رجسٹرڈ کیے گئے ہیں اور 115 کو گرفتار کیا گیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Asim Bajwa
Previous Post فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی
Next Post راولپنڈی میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملہ، 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Bomb Blast

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.