yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سکول ٹیچر کی بیٹی بھی رُکن اسمبلی بن گئی

Web Editor August 13, 2018 1 min read
School teacher's daughter also became the member assembly
Share this:

کراچی: عمران خان کی تبدیلی نے سارے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ کپتان نے ایک سکول ٹیچر کی بیٹی کو مخصوص نشست پر رُکن اسمبلی منتخب کر کے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کی بھٹو نے دھوم مچا دی ہے ۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی دعا بھٹو ایک سکول ٹیچر کی بیٹی ہیں اور پی ٹی آئی کی جانب سے انہیں رُکن اسمبلی منتخب کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں حلف اُٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعا بھٹو کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ ، اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، عمران خان نے لاڑکانہ کی اصلی بھٹو کو ٹکٹ دے کر پورے ملک میں مثال قائم کی ہے میں کسی بھی سندھ کے وڈیرے یا جاگیر دار کی بیٹی نہیں ہوں بلکہ ایک سکول ٹیچر کی بیٹی ہوں ۔میں اس موقع پر اپنے والد کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل بنایا ہے اور ساتھ ہی میں عمران خان کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کرتے ہوئے مجھے ٹکٹ جاری کیا اور یہاں تک پہنچنے میں میری مدد کی۔ دعا بھٹو نے اس عزم کا اعائدہ کیا کہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کے ویژن پر چلتے ہوئے سندھ سے کرپشن ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی جبکہ سندھ کی بیٹیوں کو لٹیروں اور جنگلی لوگوں سے نجات دلا کر ہی دم لیں گی ۔ جو کہ اب سندھ کی اصلی بھٹو یعنی دعا بھٹو سندھیوں کو کرپشن زدہ نظام سے نجات دلا کر ہی سانسن لے گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mawra hussain advocate examination
Previous Post ماورا حسین کا وکالت کا امتحان
Next Post 10 million job opportunities for local people
10 million job opportunities for local people

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.