yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ویڈیو اسکینڈل والی اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل ۔۔۔ سبئی میں رنگے ہاتھوں کیا شرمناک کام کر تی پکڑی گئی؟ شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دینے والی خبر

MH Kazmi August 14, 2019August 14, 2019 1 min read
scandal, queen, meera. given, another, shot, on, dubai air port, where, she, tortured, a, women
Share this:

دبئی ( ویب ڈیسک ) لالی وڈ انڈسٹری کی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کا دبئی میں خاتون پر تشدد ، پولیس کیس بن گیا، میرا کاپاسپورٹ دبئی پولیس نے رکھ لیا جبکہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا پاسپورٹ ایکسپائر ہوگیا ہے۔ہمیشہ ہی خبروں کی شہ سرخیوں میں رہنے والی لالی وڈ انڈسٹری کی اداکارہ میرا کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ میرا دبئی میں ایک خاتون پر تشدد کرکے پولیس کیس بھگت رہی ہیں۔

اداکارہ میرا نے دس روز قبل ایک خاتون پردبئی میں تشدد کیا جو وہاں کی مقامی رہائشی ہے۔ تشدد کے بعد پولیس کیس بنا اور میرا کا پاسپورٹ بھی دبئی پولیسسٹیشن نے تحویل میں لیا ہوا ہے۔میرا کے والد، والدہ اور مینجر بھی متضاد بیانات دے رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ وہ لاہور میں ہے اور کوئی کہہ رہا کہ وہ دو روز تک دبئی سے واپس آئے گی جبکہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا پاسپورٹ ایکسپائر ہوا ہے۔کبھی غلط انگلش،تو کبھی نکاح پر نکاح اور کبھی کسی اداکارہ کے حوالے سے بیانات دے کر اور کبھی ویڈیو سیکنڈل کے ذریعے شہرت پانے والی میرا اب دبئی سے واپس آئیں گی تو ہی پتہ چلے گا کہ اصل ماجرا کیا ہے۔ تشدد کے بعد پولیس کیس بنا اور میرا کا پاسپورٹ بھی دبئی پولیسسٹیشن نے تحویل میں لیا ہوا ہے۔میرا کے والد، والدہ اور مینجر بھی متضاد بیانات دے رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ وہ لاہور میں ہے اور کوئی کہہ رہا کہ وہ دو روز تک دبئی سے واپس آئے گی جبکہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا پاسپورٹ ایکسپائر ہوا ہے۔کبھی غلط انگلش،تو کبھی نکاح پر نکاح اور کبھی کسی اداکارہ کے حوالے سے بیانات دے کر اور کبھی ویڈیو سیکنڈل کے ذریعے شہرت پانے والی میرا اب دبئی سے واپس آئیں گی تو ہی پتہ چلے گا کہ اصل ماجرا کیا ہے۔

scandal, queen, meera. given, another, shot, on, dubai air port, where, she, tortured, a, women

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
New, Best, award, for, Film Star, Shahid, Hameed, on, best, services,for, Pakistan, film Industry
Previous Post بہترین خدمات : لیجنڈاداکارشاہد حمید نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا
Next Post کیریئر کے آغاز میں ، میں کرائے کے ایک فلیٹ میں 8 افراد کے ساتھ رہتی تھیں اور وہاں مجھے ۔۔۔ کینیڈین اداکارہ نورا فتیحی کا تہلکہ خیز انکشاف
i, used, to, live, with, 8, people, in, a, Flat, India, is, not, better, country, for, foreigners, noor aftihi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.