yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

‘پاکستان، افغانستان سمیت 10 ممالک میں ایک کروڑ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے’

MH Kazmi July 13, 2020July 13, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث عالمی اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان سمیت 10 ممالک میں لگ بھگ 97 لاکھ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے۔ سیو دی چلڈرن کی جاری کردہ رپورٹ ‘سیو آر ایجوکیشن’ کے مطابق 12 ممالک نائجر، مالی، چاڈ، لائبیریا، گھانا، موریتانیہ، یمن، نائیجیریا، سینیگال اور آئیوری کوسٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان اور افغانستان ان ممالک میں شامل ہیں جہاں سب سے زیادہ بچوں کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ خبر رساں ادارے ‘کے مطابق ‘سیو آر ایجوکیشن’ نامی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے سبب دنیا بھر میں 90 فی صد یعنی ایک ارب 60 کروڑ طلبہ کا اسکولوں اور جامعات میں تعلیمی سلسلہ معطل ہو گیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ عالمی سطح پر ایک پوری نسل کی تعلیم وائرس کے سبب متاثر ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں اس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کرونا وبا کے سبب کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک میں تعلیم کے بجٹ میں 2021 کے آخر تک 77 ارب ڈالرز کی کٹوتی ہو سکتی ہے۔ اینگر ایشنگ کے بقول انہیں تعلیمی بجٹ میں متوقع کٹوتی سے متعلق خدشات بھی لاحق ہیں۔ جس کے باعث غریب اور امیر کے درمیان موجود عدم مساوات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔سیو دی چلڈرن نے رپورٹ میں حکومتوں اور امداد دینے والوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں کو دوبارہ سے اسکول بھیجنے کے لیے مزید بجٹ مختص کریں۔ اینگر ایشنگ کا رپورٹ کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہیں اندازہ ہے کہ اس وبا کے دوران ان بچوں کا زیادہ تعلیمی نقصان ہوا ہے جو پہلے سے ہی پسماندہ تھے اور نصف تعلیمی سال کے دوران تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے سے قاصر تھے۔ ‘سیو دی چلڈرن’ نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کم آمدنی والے ممالک کو دیے گئے قرضہ جات کی ادائیگی مؤخر کریں تاکہ حکومتیں تعلیمی بجٹ میں اضافہ کری سکیں۔ اینگر ایشنگ کے بقول اگر اس بحران کو جنم لینے دیا گیا تو اس کے بچوں کے مستقبل پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ‘سیو دی چلڈرن’ کے چیف ایگزیکٹو اینگر ایشنگ کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ایک کروڑ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تعلیم سے متعلق ایک ہنگامی صورتِ حال ہے اور حکومتوں کو فوری طور پر تعلیم کے شعبے میں بجٹ بڑھانا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post زراعت سے متعلق قومی اسمبلی بحث، مگر وزارت زراعت کا کوئی وزیر، کوئی افسر اہلکار موجود نہ ہونے پر سخت نوٹس
Next Post کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.