yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

MH Kazmi July 26, 2017 1 min read
Saudi Union actions; charity group of Qatar, Yemen, Libya, 89 people blacklist
Share this:

ریاض: سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادیوں نے یمن، قطر اور لیبیا سے تعلق رکھنے والے افراد اور خیراتی گروپوں کو مبینہ طور پر اسلامی شدت پسندی کا الزام لگاتے ہوئے بلیک لسٹ کر دیا۔

Saudi Union actions; charity group of Qatar, Yemen, Libya, 89 people blacklist
Saudi Union actions; charity group of Qatar, Yemen, Libya, 89 people blacklist

ذرائع کے مطابق تازہ ترین جاری لسٹ بین الاقوامی دبائو کے پیش نظر جاری کی گئی ہے، جس میں 89 خیراتی ادارے اور افرد شامل ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ دوبارہ سرگرم ہو گئے ہیں جبکہ دوسری طرف ریکس ٹیلرسن کا حالیہ خلیجی ممالک کے دورے کا مقصد خلیجی بحران کا حل تھا اور اس سلسلے میں انھوں نے دہشت گردی کے خلاف قطر کی کوششوں کو بھی سراہا تھا، دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدہ بھی طے پایا تھا جبکہ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے ایک مشترکہ اعلامیے میں قطری حکام سے براہ راست یا بالواسطہ رابطے میں رہنے والے9 افراد اور 9 خیراتی اداروں کے نام شامل کرتے ہوئے انھیں دہشت گرد قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ ان 4 عرب ریاستوں نے گزشتہ ماہ اسلامی شدت پسندوں سے مبینہ تعلقات کا الزام لگاتے ہوئے دوحہ سے اپنے تعلقات ختم کر دیے تھے تاہم قطر ان الزامات کو مسترد کرتا رہا ہے، سعودی اتحاد کے حالیہ مشترکہ بیان کے مطابق جن تنظیموں پر پابندی لگائی گئی، ان میں 3 یمن اور 6 لیبیا سے تعلق رکھتی ہیں جن پر القاعدہ اور شام سے تعلق رکھنے والے گروپس سے تعلقات کا الزام ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ بلیک لسٹ قرار دیے جانے والے 3 قطری، 3 یمنی، 2 لیبیائی اور ایک کویتی شہری پر النصرہ فرنٹ اور شام سے تعلق رکھنے والی دیگر دہشت گرد مسلح تنظیموں کیلیے فنڈز مہم چلانے کا الزام ہے، واضح رہے کہ کویت نے قطر کے خلاف سعودی اتحاد کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کی حمایت نہیں کی تھی اور اس مسئلے کے حل کیلیے مسلسل کوششوں میں مصروف ہے۔ دریں اثنا روس نے قطر بحران کے حل کیلیے ثالثی کی پیش کش کر دی، روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر روس سے کہا جائے تو وہ عرب ممالک اور قطر کے درمیان ثالث بننے کیلیے تیار ہیں، وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ بحران کے جلد حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادھر قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ قطر کے اقتدار اعلیٰ اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے کسی بھی گروپ کے ساتھ باہمی احترام کے ساتھ اس موضوع پر گفتگو کی جا سکتی ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Occupied Kashmir, full strike against arrest of Hurriyat leaders, business closure demonstration
Previous Post مقبوضہ کشمیر، حریت رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال، کاروبار بند مظاہرے
Next Post دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرتے ہیں، امریکا
America recognizes the sacrifices of Pakistan against terrorism, America

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.