yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جب خاشقجی قونصل خانے آئے تووہاں ان کی لڑائی ہوئی جس کے بعد ۔۔۔سعودی حکام نے صحافی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا

Web Editor October 20, 2018 1 min read
Saudi officials confirmed the passage of the journalist, surprisingly revealing
Share this:

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنے استنبول قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق کردی۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی اپنی ترک منگیتر سے شادی کے لیے 2 اکتوبر کو استنبول کے سعودی قونصلیٹ پہنچے تھے تاہم اس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئے جس کے بعد صحافی کو,
قتل کیے جانے کی اطلاعات تھیں اور اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر سعودی عرب صحافی کے قتل میں ملوث ہے تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی پراسیکیوٹر کا کہناہےکہ دو اکتوبر کو جب خاشقجی قونصل خانے آئے تووہاں موجود افراد سے ان کی لڑائی ہوئی جس کانتیجہ خاشقجی کی موت کی صورت میں نکلا اور ان افراد نے موت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاشقجی سے لڑائی کاسبب نہیں بتایا گیا اور یہ بھی واضح نہیں کیاگیاکہ خاشقجی کی میت کہاں ہے۔ سعودی مملکت کی جانب سے صحافی کی موت پر افسوس کااظہار کیا گیا ہے جب کہ پراسیکیوٹر کا کہنا ہےکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دو مشیروں سمیت 5 اہم شخصیات کوعہدوں سے برطرف کردیا گیاہے جن میں سعودی انٹیلی جنس کے نائب سربراہ بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 18 سعودی شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے تاہم ان پر الزامات کی نوعیت واضح نہیں کی گئی۔ دوسری جانب سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے انٹیلی جنس کی،
تشکیل نو کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد کی سربراہی میں وزارتی کمیٹی قائم کردی ہےجو ایک ماہ میں رپورٹ دے گی۔ علاوہ ازیں اس معاملے پر سعودی فرماں روا اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں صحافی کی موت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جب ترکی نے واقعہ تحقیقات سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے کا کہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Disclosure Report
Previous Post مجھے تنگ کیا گیا تو ایسے راز کھولوں گا کہ سب کی عقل ٹھکانے آ جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔فالودے اور کریانہ سٹور والے کے اکاؤنٹس میں راتوں رات کروڑوں اربوں روپے کی آمد کا اسحاق ڈار کی اس دھمکی سے کیا تعلق ہے ؟ انکشافات پر مبنی رپورٹ
Next Post خودکشی کی ویڈیو دیکھ کر وزیراعظم ذہنی دباؤ کا شکار، اگر اب بھی سعودی عرب سے کچھ نہ ملا تو پھر۔۔۔ معروف صحافی نے انکشاف کر دیا
The famous journalist revealed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.