yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی

Web Editor March 3, 2019 1 min read
Saudi Foreign Minister Adel al Jubeir visit to Pakistan delayed
Share this:

اسلام آباد: بھارت کی ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے سعودی عرب کی امن کوششیں ناکام ہو گیئں سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے پاکستان اور بھارت کاطے شدہ دورہ موخر کر دیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاک بھارت تناؤ کے تناظر میں دونوں ملکوں کا دورہ کرنا تھا۔ ذرائع کے مطابق عادل الجبیر نے ولی عہد محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام پہنچانا تھا، عادل الجبیر کا دورہ ممکنہ طور پر ایک ہفتے کیلئے موخر ہوا ہے۔ ۔پاک بھارت پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر بھارت ہر صورت جنگ کرنے پر تل گیا، سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان موخر ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، بھارتی قیادت کی جانب سے امن کی کوششوں کا مثبت جواب نہ دیے جانے کے بعد عادل الجبیر نے دورہ پاکستان اور بھارت موخر کیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان موخر کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی کل پاکستان آمد متوقع تھی تاہم اب دورہ موخر کر دیا گیا۔ اس حوالے سے فی الحال مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ سعودی وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان موخر کرنے کی وجوہات بیان نہیں کیں۔ تاہم اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارت کے رویے کی وجہ سے سعودی وزیر خارجہ کو اپنا دورہ پاکستان اور بھارت موخر کرنا پڑا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کو پاکستان سے قبل بھارت جانا تھا، تاہم بھارت کی جانب سے امن کی کوششوں کا مثبت جواب نہ دیے جانے پر سعودی وزیر خارجہ کو اپنا دورہ پاکستان اور بھارت موخر کرنا پڑا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مودی سرکار الیکشن میں فتح کی خاطر ہر صورت پاکستان سے جنگ کرنے پر تل گئی ہے۔ اسی لیے امن کی کوششیں کرنے والے ممالک سے تعاون نہیں کیا جا رہا۔ اس سے قبل خبریں موصول ہوئی تھیں کہ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دورے کے شیڈول میں تبدیلی ہو گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Direct Status Man
Previous Post ڈائریکٹ سٹیٹس مین
Next Post ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”
Radio FM 101 special program "Hum sab ka Pakistan" to express solidarity with Pakistan Forces

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.