yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان چین پہنچ گئے

Web Editor February 21, 2019 1 min read
Saudi crown prince Mohammad bin Salman arrived in China
Share this:

بیجنگ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایشائی دورے کے اگلے پڑاؤ چین پہنچ گئے، محمد بن سلمان دو روزہ دورے میں چینی اعلی حکام اور چینی صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا سعودی ولی عہد کے دورے پر کہنا تھا کہ حالیہ سالوں میں چین اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون میں مثبت رفتار دیکھی گئی۔ چین امید کرتا ہے کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ سعودی عرب چین کو تیل فروخت کرنے والا اہم ملک ہے جبکہ چینی برآمدات کی سعود ی عرب اہم مارکیٹ ہے۔ سعودی ولی عہد چین کے بعد جنوبی کوریا جائیں گے۔دوسری جانب عودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنا بڑا بھائی جبکہ خود کو ان کا چھوٹا بھائی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے کہا کہ مودی میرا بڑا بھائی ہے اور میں ان کی بہت قدر کرتا ہوں۔ محمد بن سلمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارتی شہریوں نے 70 سالوں میں سعودی عرب کی تعمیر ترقی میں بھر پور مدد کی ہے اور ہم انہیں دوست کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اس لیے آج ہم یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ یہ رشتہ اس طرح چلتا ہے اور دونوں ملکوں کی بھلائی کیلئے اس میں مزید بہتری آتی جائے۔ واضح رہے کہ محمد بن سلمان گزشتہ شب بھارت پہنچے جہاں ایئر پورٹ پر ان کا استقبال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا جس کے بعد آج صبح ان کے اعزاز میں بھارتی صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ان کی بھارتی صدر سے بھی ملاقات ہوئی۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان دو

روزہ دورے پر بھارت پہنچے جہاں انہوں نے 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا اور معاملات طے کئے گےدارلحکومت نئی دہلی کے ائیر پورٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد کا استقبال کیا۔ محمد بن سلمان بھارت میں دو روز قیام کے لئے گئے تھے ۔ اس دوران انہوں نے انسداد دہشت گردی، سرمایہ کاری ، توانائی اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے بھارت میں تقریباَ 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ۔ عرب نیوز ایجنسی الجزیرہ کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران بھارت میں آئل سیکٹر میں سعودی کمپنی آرامکو کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ۔ اس کے علاوہ عرب انڈیا مغربی ساحل پر 44 ارب ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ۔ واضح رہے کہ سعودی ولی عہد نے پاکستان کے دورے کے دوران بھی 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان کیا تھا جوآئل ریفائنری سمیت متعدد شعبوں میں کی جائیگی۔یاد رہے کہ دورہ بھارت سے قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں بھی مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jinnah Sindh Medical University Karachi Jobs 2019 for 15+ Jr Clerk, DEO, Accounts, Lab & Other Posts (Disable Quota)
Previous Post جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی نوکری 2019 15+ جی آر کلرک، DEO، اکاؤنٹس، لیب اور دیگر مراسلہ (کوٹیو کو غیر فعال کریں)
Next Post مواد کے مصنف اور ویب ڈیزائنر کے لئے کراچی یونیورسٹی داخلہ 2019
University of Karachi Internship 2019 for Content Writer and Web Designer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.