yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

Yes 2 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Tasneem Aslam
Share this:
Tasneem Aslam
Tasneem Aslam

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔

تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے باضابطہ رابطہ اور تعاون کی درخواست کی ہے جس پر غور کیا جارہا ہے، یمن میں پاکستانی سفارت خانے اورعوام کو الرٹ کردیا ہے تاہم وہاں سفارت خانہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے، اس کے مستقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا استعمال کرتے ہوئے کریں گے، وہاں علیحدگی پسند تحریک نہیں بلکہ حق خود ارادیت کی جدوجہد چل رہی ہے۔

کشمیری عوام کو پاکستان سے خاص لگاؤ ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ وادی کے عوام کی جانب سے قومی پرچم لہرانے اور ترانہ پڑھنے پر حریت رہنما آسیہ اندرانی پر مقدمے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیری عوام کو آزادی اظہار کی کس قدر پابندی ہے۔ بھارت کی جانب سے ان کی گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

تسنیم اسلم نے مزید کہا کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو کئی برس گزر گئے لیکن اس واقعے کے متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر اور اس کے مجرم بھارت میں آزاد پھر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے صدر پاکستان کا جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔

تاہم ان کے دورے کی تاریخوں کا حتمی تعین کیا جارہا ہے۔ چین کے صدر کے دورے کے موقع پر دو طرفہ باہمی تعلقات کےعلاوہ خطے اور بین الاقوامی معاملات میں مشترکہ مفادات بھی زیر غور آئیں گے اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدے بھی طے پائیں گے جس سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Qari-Farooq-Ahmed
Previous Post قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ محترمہ آج پاکستان میں انتقال کر گیں
Next Post لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان
Lahore Farmers Protest

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.