yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سعودی عرب اورایران میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان سرگرم

Yesurdu January 17, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Arabia, Pakistan and Iran
Saudi Arabia, Pakistan and Iran

اسلام آباد……پاکستان، سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے سرگرم ہوگیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے پیر کو سعودی فرماں روا سے ملیں گے، پھر ایرانی صدر سے مشاورت ہوگی۔ اہم پیشرفت کا امکان ہے۔
پاکستان نے سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے اہم کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سعودی عرب ہے برادر اسلامی ملک ،ایران ہے قریبی ہمسایہ، جن کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب پاکستان نے دونوں ممالک کی صلح کرانے کی ٹھان لی ہے ، اس حوالے سے وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف مشترکہ کوششیں کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں پیر کی صبح ہنگامی دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں شاہی محل میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات ہوگی ، پھر اسی شام وزیر اعظم اور آرمی چیف پہنچیں گے تہران اور ملیں گے ایرانی صدر حسن روحانی سے۔ ان ملاقاتوں کا مقصد ہے سعودی، ایران قیادت سے مل کر کشیدگی کا خاتمہاور دونوں اسلامی ممالک کے تعلقات کی بحالی۔ پاکستان او آئی سی میں سعودی عرب اور ایران کو اکٹھے بٹھانے کے لیے بھی کوشاں ہے۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کے دورۂ پاکستان کے دوران بھی یہ تنازع ختم کرنے کے امور پر بات ہوئی تھی۔ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کی جانب سے اعتماد کے اظہار کے بعد اپناکردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم اور آرمی چیف کے سعودی، ایران ہنگامی دوروں کے بعد چینی صدر شی جن پنگ منگل کو ریاض پہنچیں گے اور پھر جمعہ کو ایران بھی جائیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی :کورنگی کراسنگ ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار
Next Post ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کاکراچی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.