yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل

Yes 2 Webmaster March 29, 2015March 29, 2015 1 min read
Appeal
Share this:
Appeal
Appeal

سعودی عرب ( شاہد فرید سے) میری نواز شریف اور شہباز شریف سے اپیل ہے کہ ایک دن پہلے ہم نے ٹی وی پر دیکھا تھا آپ نے کہا تھا کہ جو لوگ سمندر پا ر پاکستانی ہیں وہ Embesterہیں ، جناب میری نواز شریف اور شہباز شریف میری آپ سے یہ گزارش ہے کہ آپ نے ہمارے لیے یہ کہا یہ آپ کی نوازش ہے پر کیا آپ نے ہمارے مسائل کو جاننے کی کوشش کی کہ ہم لوگ یہاں کن پریشانیوں میں مبتلا ہیںنہیں نا۔

آپ سعودی عرب گورنمنٹ کی ہر فرمائش پوری کرے ہیں ہمارے بارے میں بھی ان سے کہیں کہ ہم لوگ یہاں محنت کر کے کفیلوں کو ہر مہینے کی کفالت ادا کرتے ہیں اور اس کا یہ نتیجا ملتا ہے کہ ہم جب گھر کو آنا چاہتے ہیں تو ہمارے کفیل کا کمپیوٹر یا پیلا ہوتا ہے یا سبز اس میں ہماری کیا غلطی ہے ہم لوگ تین چار مہینے تک خوار ہوتے رہتے ہیں، سعودی عرب گورنمنٹ کو چاہیے کہ وہ یہاں کہ مقیمی لوگوں کہ کمپیوٹر اس طرح کرتے ہیں تو یہ شرط صرف ان کفیلوں تک رہے کہ وہ خود اپنا کام سیدھا رکھا کریں اور ہم لوگوں کو پریشان نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی کوئی ایسے قانون لاگو ہونے چاہیے جس سے ہم لوگوں کو گھر واپس آتے وقت پریشانی ہو ، مہربانی کر کے سعودی گورنمنٹ سے ہمارے مسائل کے بارے میں بات کریں ،شکریہ، میرا نام شاہد فرید ہے اگر مجھ سے رابطہ کرانا ہو تو میرا یہ نمبر ہے،00966531511806

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Saudi Arabia Military
Previous Post یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟
Next Post چودھری الیاس کے اعزاز میں پیرس میں ایک شاندار جلسے کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.