yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب ایک خاص مقصد کے لیے نوجوانوں پر مشتمل ٹیم بنا رہا ہے ۔۔۔اس ٹیم کے ذمہ کیا کام لگایا جائے گا ؟ عالمی طاقتوں کو حیران کر دینے والی خبر

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Saudi Arabia is building a youth team for a specific purpose - what work will be done for this team? The news that shocks the world powers
Share this:

Saudi Arabia is building a youth team for a specific purpose - what work will be done for this team? The news that shocks the world powers

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے حقیقی چہرے کی عالمی سطح پر رونمائی، سعودی تہذیب وتمدن، کامیابیوں کے اظہار، امن بقائے باہمی، تنوع اور عالمی امن کے لیے سعودی عرب کی خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی رابطہ کاری کے لیے سعودی خواتین لیڈرشپ کا دوسرا بیچ آئندہ ماہ ستمبر کے اوائل میں جاری کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق خواتین لیڈرشپ کے دوسرے پاسنگ آئوٹ بیچ میں 60 مردو خواتین شامل ہوں گی۔ ان کا چنائو 1200 امیدواروں میں سے کیا گیا ہے۔ مسلسل 13 ہفتوں تک ان کی تربیت کی گئی اور عالمی سطح پر رابطہ کاری، ذرائع ابلاغ کے موثر استعمال، اپنی صلاحیتوں کے مکمل اظہار اور ڈائیلاگ کے میدان میں ان کی مہارت کو مکمل کرنے کے بعد ان سعودی نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں دنیا بھرمیں بھیجا جائے گا۔ سعودی عرب کے پروگرام امن برائے تہذیبی رابطہ کاری کے ایگزیکٹیو ڈارئریکٹر ڈاکٹر فہد سلطان نے کہا کہ سعودی عرب کے نوجوانوں نے جو علم اور تجربہ حاصل کیا ہے اس کی بہ دولت انہیں بیرون ملک مختلف شعبوں میں ممتاز پوزیشنوں پرخدمات انجام دینے کے مواقع فراہم کرے گا۔ہمارے تیار کردہ نوجوان سعودی عرب کی سپر وائزنگ نمائندگی کریں گے۔ عالمی سطح پر سعودی عرب کے نوجوان اپنے وطن کی تہذیب و ثقافت، مثبت اقدار و روایات اور عالمی امن کی مساعی کو فروغ دینے کا ذریعہ ثابت ہوں گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 470.95 ملین ڈالر کازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 7.65 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 437.48 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک بھجوایا تھا۔ جون 2019 ء میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرکا حجم 333.99 ملین ڈالر رہاتھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Warm Pakistanis heard, Meteorological Department told the citizens the cool news
Previous Post گرم سے ستائے پاکستانیوں کی سنی گئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی
Next Post ’’ہاتھ چھوڑ۔۔۔‘‘کنسرٹ کے دوران خاتون مداح نے گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ایسی کیا حرکت کر ڈالی کہ اداکارہ ہانیہ عامر غصے میں آگئیں
"Leave your hand ..." During the concert, the female fans made such a move with singer Asim Azhar that actress Haniya Aamir was furious.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.