yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

Web Editor April 11, 2018 1 min read
Saudi Arabia and France have got 38 billion worth of $ 20 billion worth
Share this:

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین 20 ارب ڈالر کے 38 معاہدے طے پاگئےہیں۔

Saudi Arabia and France have got 38 billion worth of $ 20 billion worthبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسس کے صدر عمانوئل کے درمیان ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی ترقی، ماحولیات، سیاحت، اقتصادی وسائل اور پروجیکٹ ڈویلپمنٹ فنانسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ معاہدوں پر دستخط کے بعد دونوں رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور فرانس کی شراکت داری موجودہ صورتِ حال میں خاص اہمیت اختیار کر گئی ہے جو وژن 2030 کے تحت مختلف براعظموں کو ایک محوری نقطے پر لانے کی جانب ایک قدم  ہے جس کے لیے ہم نے اپنے وسائل کا صرف 10 فی صد ہی استعمال کیا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران فرانسیسی صدر عمانوئل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی اصلاحات کی حمایت کرتے ہوئے سعودی عرب کے 2023 پروگرام کو کامیاب بنانے میں ہرممکن مدد کا یقین دلایا ۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ وژن 2023 کے تحت کی گئی اصلاحات سے سعودی عرب اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے ایران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے مالی اثاثے عوام کی بہبود اور ترقی پر نہیں بلکہ اپنے نظریات کی ترویج میں لُٹا رہا ہے۔ سعودی عرب 1938 کے معاہدے کو دہرانا نہیں چاہتا جو دوسری جنگ عظیم کا سبب بنا تھا اس لیے عالمی قوتوں کو ایران کے جوہری پروگرام کو روکنا ہوگا۔

فرانسیسی صدر نے کہا کہ  ایران کے معاملے پر سعودی عرب سے متفق ہیں اور چاہتے ہیں کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام بند اور خطے میں ایران کا بڑھتا ہوا اثر کم ہونا چاہیے، اسی طرح یمن میں انسانی حقوق کے عالمی قوانین کا بھی خیال رکھاجائے۔ شام کی جنگ بندی پرسلامتی کونسل کی قرارداد کی روس خلاف ورزی کر رہا ہے اس لیے اقوام متحدہ کا کیمیائی ہتھیاروں کی تصدیق کا طریقہ کار بھی بحال کیا جائے۔ امریکا اور برطانوی ساتھیوں سے بات چیت جاری ہے جلد ہی شام سے متعلق فیصلہ کرلیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
World Political scrolls and secret hands
Previous Post دنیا سیاسی دھماچوکڑی اور خفیہ ہاتھ
Next Post ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر بھارتی جاسوس کہے جانے پر پریشان
Sania Mirza worries on being called Indian spy on social media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.