yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب، داعش کے خلاف فضائی آپریشن کیلئے تیار

Yesurdu March 3, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Arabia
Saudi Arabia

انقرہ……….سعودی عرب کے مشیر دفاع بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن کے لیے تیار ہے ،ترکی سے داعش کے خلاف کبھی بھی حملے شروع ہوسکتے ہیں ۔داعش کی سرکوبی کیلئے قائم امریکا کی قیادت میں اتحادی ممالک کے وزراء خارجہ نے دو ہفتے قبل شام میں بری فوج داخل کرنے پرغور کیا تھا مگر ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک انٹرویو میں جنرل عسیری نے کہاکہ دو ہفتے قبل برسلز میں ہونے والے اعلٰی سطح کے اجلاس میں ہم نے شام میں زمینی فوج داخل کرنے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ اس حوالے سے شام میں داخل کی جانے والی فوج کی تعداد، داخلے کے مقام اور طریقہ کار پرغور کیا گیا تھا مگر ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔جب بھی عالمی اتحاد داعش کے خلاف شام میں فوجیں اتارے گا سعودی عرب اس کا ساتھ دے گا، سعودی دفاعی مشیر کا مزید کہنا تھا کہ ان کا ملک شام میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کے لیے کسی بھی وقت ترکی کے انجیرلیک فوجی اڈے سے آپریشن شروع کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی ترکی کے اس فوجی اڈے پر سعودی عرب کے چار بمبار طیارے ایک ہفتہ قبل پہنچا دیے گئے تھے مگر ہمارے طیاروں نے ابھی تک فضائی حملوں میں عملا حصہ نہیں لیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکا نے جرمنی کے ساتھ تجارت میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا
Next Post ڈیری ایسوسی ایشن سے مذاکرات کامیاب ،دودھ 80روپے لٹر بکے گا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.