yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا پاک بھارت دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،سرتاج عزیز

Yesurdu March 2, 2016 1 min read
Share this:
 Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

واشنگٹن……مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے امریکا پاکستان اور بھارت کے لیے دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،بھارت سے مذاکرات شروع کرنے کے معاملے پر نئی دلی کے اقدامات کا انتظار ہے۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب میں کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انٹیلی جنس بنیادوں پر تمام شہروں میں کارروائیاں جاری ہیں، دہشت گرد حملے بہت حد تک کم ہوئے ہیں اور دہشت گرد حملوں میں کمی کے بعد سرمایہ کار دوبارہ پاکستان کا رُخ کر رہے ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغان امن مذاکرات کے لیے پاکستان اور اقوام متحدہ کام کررہے ہیں، بھارت سے مذاکرات شروع کرنے کے معاملے پر نئی دلی کے اقدامات کا انتظار ہے۔سرتاج عزیز نے واشنگٹن میں امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے بھی ملاقات کی۔ سوزن رائس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کوششیں کامیاب بنانے اور خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانا اہم ہے۔ملاقات میں پاک امریکا اسٹریٹجک تعاون مزید مستحکم بنانے اور اسے دیگر شعبوں تک وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔مشیر خا جہ سرتا عزیز نے واشنگٹن میں صحا فیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضا فہ کرے گا تو مجبورا پاکستان کو بھی کر نا پڑے گا،ہندوستان ایٹمی ہتھیار بڑھاتا جائے گا تو پاکستان کیسے کم کرے گا،ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے بارے میں بھارت نے عمل کیا تو ہم بھی غور کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جیش محمد اور دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں اقوام متحدہ کی پالیسیوں کے تحت کی جارہی ہیں، حقانی نیٹ ورک وزیرستان میں کمزور ہوگیا، افغانستان میں اثر و رسوخ بڑھا ہے، بلوچستان، فاٹا اور کراچی کی بے امنی میں بھارت کے اسٹیٹ ایکٹرز ملوث ہیں،بھارتی اسٹیٹ ایکٹرز کے ملوث ہونے کے ثبوت اقوام متحدہ کو پیش کیے ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اور پرامن پڑوس سے متعلق پالیسی تشکیل دی ہے۔سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان میں زمینی حقائق بہتری کی جانب جارہے ہیں، پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے، عالمی بینک نے بھی سراہا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کل کاپاکستان آج کے پاکستان سے بہتر ہوگا، شہباز شریف
Next Post تحفظ خواتین بل اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.