yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سرکار کی آمد مرحبا

Yes 2 Webmaster December 21, 2015 1 min read
Eid Milaad un Nabi
Share this:
Eid Milaad un Nabi
Eid Milaad un Nabi

تحریر : ایم اے تبسم
آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عیدمیلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖکی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا ہے۔ ” اے پیغمبر! کہہ دو ! اگر تمہیں اللہ سے محبت ہے تو میری پیروی کرو” مزید ارشاد ہوا۔ ”تمہارے لئے اللہ کے رسول ہی بہترین نمونہ عمل ہیں”۔حضرت عائشہ صدیقہ نے آپ ۖکو مجسم قرآن کہا تھا۔ آپ کے اسوہ حسنہ سے ہی دنیا انقلاب آشنا ہوئی۔ انسان نے اپنے آپ کو پہچانا’ انسانیت کی رفعتوں کو پایا’ زندگی کا قرینہ سیکھا’ مقصد حیات سے آگاہی حاصل کی۔ آج کے دن نے قیامت تک آنے والے زمانوں کے قرینے بدل دیئے۔ اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے، طاقت اور تلوار کے زور پر نہیں بلکہ رحمتہ للعالمین کی تعلیمات اور محسن انسانیت کے اخوت، بھائی چارے، برابری کی بنیاد پر انسانوں کے ساتھ سلوک اور رواداری کے بل بوتے پر پھیلا۔حضور نبی اکرم ۖ پوری کائنات میں بلند ترین مقام پر فائز ہیں جن کے وجود سے نکلنے والے پسینے میں خوشبو، ان کے پیغام حسنہ میں امن و بھائی چارے کا درس اور ان کے چلنے پھرنے میں لوگوں کو سکون قلب اور حفاظت نصیب ہوتی ہے۔ شاہ و گدا بھی، امیر غریب حتیٰ کہ غیر مسلم بھی آپ کی ذات کو محسن عظیم قرار دیتے ہیں۔

دور حاضرمیں باہمی اخوت و محبت، امن و سلامتی اور امانت و دیانت کے پیغام اسلامی کو اجاگر کرنے کی سخت ضرورت ہے تاکہ دہشت گردی کے بدنما داغ اسلام اور مسلمانوں کے دامن سے صاف کر کے اسلام کے حقیقی پیغام کو نمایاں کیا جائے۔ اسلام رحمت اور امن کا درس دیتا ہے اور دلوں میں جذبہ محبت، امن اور خدمت انسانیت، محبت رسول کے ذریعے پیدا ہو تو انسانیت کی فلاح ممکن ہوتی ہے۔بلاشبہ اسلام سیاست سے لے کر معیشت تک زندگی کے ہر شعبے کا احاطہ کرتا ہے اور یہ اجتماعی اور سیاسی زندگی کو بھی اسلامی خطوط پر استوار کرانے کا درس دیتا ہے۔ امت مسلمہ اتحاد کے بجائے نفاق میں مبتلا ہے

دنیا بھر میں مسلمان دشمنان اسلام کے آگے محتاج ومجبور ہیں۔جس دن ہم واقعتا امت محمدی بن گئے تو ہم دشمنان اسلام کی غلامی سے آزادی حاصل کرسکتے ہیں۔ربیع الاول ایسا مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے معاشرے میں علم کی روشنی پھیلانے کیلئے نبی کریم کو پیدا فرمایا اور نبی کریم پر اپنی آخری کتاب قرآن مجید نازل کی جو رہتی دنیا تک انسانوں کی رہنمائی کرتی رہے گی۔ قرآن مجید ایسی کتاب ہے جس میں دنیا کے تمام علوم کے اشارے ملتے ہیں۔دنیا میں انسانیت کی فلاح وبہبودکیلئے بڑے بڑے فلسفہ ، نظریئے اور منشور پیش کئے گئے جن کا بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ان تمام میں قرآن مجید کی تعلیمات کا عکس دکھائی دے گا۔

ہم خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں حضرت محمد مصطفی کی امت میں پیدا کیا۔امت مسلمہ جن حالات سے گزررہی ہے اس کا تقاضا ہے کہ ہم اتحاد بین المسلمین اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دیں لیکن بدقسمتی سے دنیا بھر میں ہرجگہ مسلمان پیسوں ، مشینری ، ٹیکنالوجی، عسکری آلات اور دیگرمعاملات میں دشمنان اسلام کے آگے محتاج ومجبور بنے ہوئے ہیں۔ہمیں عملاً یہ کوشش کرنی چاہئے کہ ہم اتحاد بین المسلمین اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے پوری سچائی کے ساتھ کام کریں۔ اگر ہم اب بھی عہد کرلیں کہ ہمیں امت واحد اور امت رسول بننا ہے تو پھر ہمیں اپنے عمل سے بھی دکھانا ہوگا کہ ہم ایک امت ہیں۔رسول اکرم ۖکی حیات طیبہ اور آپ کی تعلیمات پر عمل ہمارا مقصد زیست ہونا چاہیئے ایمان اور یقین کی دولت کے ذریعہ ہی ہمیں راہ حق پر چلنے کی سعادت حاصل ہوسکتی ہے۔علم ہی کے ذریعہ حق وباطل کی تمیز کی جاسکتی ہے جب تک ہم عشق رسول سے اپنی زندگی کو معمور نہیں کرتے سچے مسلمان نہیں بن سکتے آج ہم علم وعمل سے دورہوچکے ہیں۔

اسلام اخلاقی تعلیمات، احترام انسانیت کا درس دیتا ہے اور عدم تشدد کی تعلیم و تلقین کرتا ہے یہ آپ کا حسن سلوک ہی تھا کہ آپ سب کے لئے صادق اور امین تھے دراصل اسلامی تعلیمات ضابطہ حیات اور فلسفہ زیست سارے عالم انسانیت کے لئے بھی ہے۔ آج ہماری تباہی اور بربادی کی بنیادی وجہ دین اسلام سے دوری ہے۔حضور اکرمۖ کی حیات طیبہ ہمارے لئے اثاثہ زیست ہے۔ اگرہمیں پستی سے دوبارہ بلندی کی طرف جاناہے تو نبی اکرم ۖکی تعلیمات کو اپنی زندگی کا محور بنا نا ہوگا۔ اسلام اور اسلامی تعلیمات پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔آج کے دن علمائے کرام حضور اکرم ۖکی سیرت طیبہ کا بیان کرتے ہیں۔

انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے آپ ۖکے پیغام کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کو اپنی زندگیاں حضورۖ کے اسوئہ حسنہ کے مطابق گزارنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ سنجیدگی سے سوچا جائے تو یہ مبارک دن ہمارے لئے ہر پہلو اور ہر زاوئیے سے اپنی زندگیوں کو اسلام کے ابدی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کے لئے یوم تجدید عہد کا درجہ رکھتا ہے۔

MA Tabassam
MA Tabassam

تحریر : ایم اے تبسم
0300-4709102
email:matabassum81@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Hazrat Mohammad PBUH
Previous Post محسن انسانیت حضرت محمد کی سیرت و کردار
Next Post بالی ووڈاداکار گوونداکی 52ویں سالگرہ

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.