yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

Yes 1 Webmaster January 29, 2015 1 min read
Orange
Share this:
Orange
Orange

سرگودھا (یس ڈیسک) رس بھر ے پھل کینو کا نام آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ان دنوں کھٹے میٹھے کینو بازاروں میں ہرطرف اپنے رنگ اورخوشبو بکھیر رہے ہیں۔ کینو کے شہر سرگودھا میں باغات خوش ذائقہ پھل سے بھرے ہوئے ہیں۔ سرگودھا کا شمار پاکستان کے ان اضلا ع میں ہوتا ہے جہا ں کینو کی مجموعی پیداوار کا60 سے 70فیصد پھل پیدا ہوتا ہے۔ ضلع سرگودھا میں 14 لاکھ ٹن سالانہ کینو پیدا ہوتا ہے۔ کینو، مسمی، فلوٹر، ریڈ بلڈ، مالٹے سمیت 60 سے زائد اقسام ضلع سرگودھا میں پیدا ہوتی ہیں۔ باغا ت میں کینو کو توڑنا بھی ایک فن ہے۔

جنوبی پنجاب خصوصی طور پر ملتان سے تعلق رکھنے والے مزدور کنو کے سیزن میں سرگودھا آجاتے ہیں۔ تقریبا 2 لاکھ سے زائد مزدور باغات میں کینو کی کٹائی سے لے کر فیکٹریو ں میں پیکنگ تک اس عمل کا حصہ بنے رہتےہیں۔ مزدور کہتے ہیں کہ ہم لو گ یہا ں پیکنگ کر تے ہیں ڈیڑھ سے دو لا کھ مزدور کنو کے سیزن میں یہاں کام کرتے ہیں، ہمیں یہاں پر منا سب پیسے بھی مل جا تے ہیں۔ مز د و روں کا شکوہ ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے مشکلات پیش آتی ہیں حکومت کی اس طر ف توجہ دینی چا ہیئے۔

ضلع سرگودھا میں پیدا ہونے والا کینوروس کے علاوہ انڈونیشیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارت، مشرق وسطیٰ میں بھی ایکسپورٹ کیا جاتا ہے یہاں پر موجود ڈھائی سو سے زائد فیکٹریاں بہتر کوالٹی کے حامل کینو کی پیکنگ کر کے انہیں دیگرممالک بھیجتی ہیں۔ فیکٹری مالک کہتے ہیں کہ مختلف ممالک میں سرگودھا کا کنو ایکسپورٹ کیا جاتا ہے سیزنل ڈرائی پورٹ کا منصوبہ بھی التواء کا شکار ہے، بجلی کی لوڈ شیڈ نگ بھی متاثر کرتی ہے حکومت اگر خصوصی توجہ دے تو یہاں سے زیادہ زر مبادلہ حا صل کیا جا سکتا ہے۔ گذشتہ 3 تین سال سے ایک مخصوص بیماری نے کینو کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس سے کنو کی پیداوار شدید متاثر ہورہی ہے۔

ایسے میں زمیندارمناسب رہنمائی نہ ملنے پر ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ سرگودھا میں کنو فیکٹری مالکان کا طویل عرصے سے مطالبہ ہے کہ یہاں سیزنل ڈرائی پورٹ قائم کیا جائے تاکہ بڑ ے پیما نے پر پید ا ہو نے والے کنو کو مقامی سطح پر ضائع ہو نے سے نہ صرف بچایا جائے بلکہ اسے دیگر ممالک میں ایکسپورٹ کر کے زیادہ اوربھاری زرمبادلہ بھی حاصل کیا جاسکے۔ٱ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sanam Saeed
Previous Post دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید
Next Post امریکی صدر بالی ووڈ کے گرویدہ‘‘ شاہ رخ کی اوباما کیساتھ ڈانس کی خواہش
Obama and Shahrukh

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.