yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرفراز نے عظیم کپتانوں میں شامل ہونے کا ارادہ کرلیا

MH Kazmi July 1, 2017 1 min read
Sarfraz intends to joining in great captains
Share this:

لاہور:  سرفراز احمد چیمپئنز ٹرافی میں فتح کے باوجود کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں، انھوں نے غلطیوں سے سبق سیکھ کر عظیم کپتانوں کی صف میں شامل ہونے کا ارادہ کر لیا۔

Sarfraz intends to joining in great captains
Sarfraz intends to joining in great captains

ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی کی فتح زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک ہے، پُرتپاک استقبال اور عزت افزائی پر  شائقین کا شکرگزار ہوں لیکن کبھی نہیں سوچا کہ ایک ٹائٹل جیت کرعظیم کپتان بن گیا، میں ابھی سیکھنے کے مراحل سے گزر رہا ہوں،کوشش کروں گا کہ غلطیاں نہ دہراؤں۔ سرفراز نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کسی کیلیے بھی آسان کام نہیں، شائقین اور میڈیا کا بے پناہ دباؤ ہوتا ہے،ایک غلطی پر بھی آپ کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے،بھارت سے پہلے میچ کے بعد اگلے مقابلوں میں میرے بیشتر فیصلے درست ثابت ہوئے، فخرزمان کو ڈیبیو کا موقع دینا بھی ایک جراتمندانہ قدم تھا جس کا ٹیم کو فائدہ ہوا۔

 کپتان نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف میچ میں گراؤنڈ چھوٹا ہونے پر فہیم اشرف کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا،انگلینڈ سے سیمی فائنل بھی اسی وینیو پر تھا لیکن پچ استعمال شدہ ہونے کی وجہ سے شاداب خان کو واپس لائے،ان بولڈ فیصلوں میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھرپور ساتھ دیا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ایک ایونٹ ختم ہوا، اب مستقبل میں بھی ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنے کیلیے مجھے اور کھلاڑیوں کو سخت محنت کی ضرورت ہوگی۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ سینئرز سے مشاورت نہ کرنے کا تاثر درست نہیں، میں محمد حفیظ اور شعیب ملک کی رائے کو اہمیت دیتا اور ضرورت پڑنے پر خود ان سے بات کرتا ہوں۔ سرفراز نے مزید کہا کہ سری لنکا کیخلاف میچ میں فتح سے 40رنز کی دوری پر نروس ہوگیا تھا، خوش قسمتی سے کیچز ڈراپ ہوگئے اور ہم جیت گئے۔
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Firing in New York's Bronx Hospital, miscellaneous injured including doctors
Previous Post نیویارک کے برونکس اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹرز سمیت متعدد زخمی
Next Post مجرموں اور اشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا
Passport was made impossible for offenders and most wanted

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.