yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرفراز بگٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

MH Kazmi January 4, 2018 1 min read
SARFRAZ, BUGTI, LEFT, PMLN,
Share this:

SARFRAZ, BUGTI, LEFT, PMLN,بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے عہدے سے برطرفی کے بعد ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نئی سیاسی جماعت میں شمولیت پر رائے مانگ لی ۔اس دوران ایک صارف نے سرفراز بگٹی پر کٹھ پتلی ہونے کا الزام عائد کیا تو سابق صوبائی وزیر داخلہ نے اسے مسخرہ قرار دے دیا۔گزشتہ روز وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا، جس کے بعد سرفراز بگٹی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کے لیے رائے مانگ لی۔

ٹویٹر میں دیے گئے اپنے سوالنامے میں انھوں نے کئی جماعتوں کو بطور آپشن رکھا ہے، اس سوالنامے پر اب تک ہزاروں افراد اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔

ایک صاحب نے رائے دینے کے بجائے ان پر تنقید ہی کر ڈالی اور لکھا کہ سرفراز بگٹی صاحب، آپ اپنی سوچ اور فیصلے میں آزاد نہیں،اب آگے کا راستہ آپ کے آقا ہی آپ کو بتائیں گے، کیونکہ آپ تو ان کے لیے کام کر رہے ہیں اور ہمیشہ ان کے لیے کام کرتے رہیں گے، گھبرائیں مت، ہماری جانب سے آپ کے مستقبل کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، تو پھر سوال کیسا؟
سرفراز بگٹی نے بھی ان صاحب کو تُرنت جواب دیتے ہوئے کہاکہ آپ سے سوال نہیں کیا تھا، معاف کیجیے گا، بلکہ معذرت بھی کیسی، براہ مہربانی اپنی دکان کہیں اور لگائیں، مجھے ایسے جوکروں سے محظوظ ہونے کا کوئی شوق نہیں جو بہروپیے بن کر ادھر ادھر گھستے پھرتے ہیں۔اس سے پہلے وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ وہ اپنا استعفیٰ گورنر کو بھیج چکے ہیں،تاہم گزشتہ رات ان کی برطرفی کی خبر آگئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, SIT IN, IN, KARACHI, ENDED, POLICE, SOLDIERS, INJURED
Previous Post پی ٹی آئی کا کراچی میں دھرنا ختم،6 پولیس اہلکار زخمی
Next Post نوازشریف سازشیوں کو برخاست کردیں، زرداری کا مشورہ
NAWAZ, SHARIEF, UNSUCCESSFUL, IN, SAUDI ARABIA, SAYS, ZARDARI,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.