yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سردار محمد عبد القیوم خان طویل علالت کے بعد 91 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے

Yes 2 Webmaster July 11, 2015 1 min read
Mohammad Abdul Qayyum Khan
Share this:
Mohammad Abdul Qayyum Khan
Mohammad Abdul Qayyum Khan

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) تحریک آزادی کشمیر کی عظیم شخصیت سپریم ہیڈ سواداعظم آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس ، سابق صدر و وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ، سرپرست اعلیٰ یو رپین تھینک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ)مجا ہد اول سردار محمد عبد القیوم خان آج بروز جمعتہ المبارک رمضان المبارک کی با بر کت اور پر نور ساعتوں میں طویل علا لت کے بعد 91 برس کی عمرمیں قا ئد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبا د میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔ انکی نما ز جنا زہ مورخہ 10 جولائی 2015 بر و ز جمعتہ المبارک بو قت 4 بجے دن شکر پڑیاں پر یڈ گرائونڈ اسلام آباد میں ادا کی گئی۔

نما ز جنا زہ میں پاکستان اور کشمیر کی قومی قیادت حکومتی نمائندگان ، اعلیٰ فوجی افسران ، سیاسی ، مذہبی ، سماجی، قانونی و دیگر شخصیات سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے عمائد ین اور ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔

دریں اثناء عظیم کشمیری رہنما سپریم ہیڈ سواداعظم آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس ، سابق صدر و وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مجا ہد اول سردار محمد عبد القیوم خان کی وفات پر سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر وچیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکا لر ڈپٹی چیئرمین اے آئی جی یا رکشائر پولیس و ریذیڈنٹ ڈائر یکٹر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ) گو ہر الماس خان، چیئرمین مو ومنٹ فا ر پیس سید نذر عبا س شاہ ،چیئر مین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی سجا دہ نشین نیریاں شریف آزادکشمیر پیر علا ئو الدین صدیقی ،پیر فیا ض الحسن ، پیر نیا ز الحسن سلطان با ہو ٹرسٹ برطانیہ، مرکزی رہنما آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار سہراب خان، چو ہدری بشیر رٹوی ، سردار امجد عبا سی ، بشیر ملک ، ممتاز بٹ ، امتیا ز احمد، باوا رزاق ، جا بر ، نمبردار اکرم ، صا بر زمان ، جمریز کیانی ، محمد یعقوب ، چوہدری اشفا ق علی ، شوکت علی چو ہدری ، سمیرا فرخ چیئرپرسن بنا ت المسلمین برطانیہ ، راجہ امجد خان صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر مڈلینڈز ، عبد الرحیم بٹ ، حکیم محمد اصغر قا دری ، چو ہدری عبد الوحید صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر سکاٹ لینڈ ، چو ہدری جہا نگیر حسین نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ ، سید حسین شہید سرور ،سید نذیر حسین شاہ، سابق وزیر آزادکشمیر ڈاکٹر محمود ریاض ، ممبر کشمیر کونسل چو ہدری محمد خان، عبد الخالق قا دری ،چیئر مین کشمیرکنسرن برطانیہ پروفیسر نذیر احمد شال ،صدر کشمیر کنسرن برطانیہ کونسلر افتخار اے چو ہدری ، چو ہدری صا بر حسین کشمیر کنسرن ،کونسلر اللہ دتہ ، ساجد یوسف جنرل سیکرٹری کشمیر کنسرن برطانیہ ، کونسلر غلام حسین ، کونسلر جا وید اختر ، کونسلر محمد اصغر خاں ، کونسلر محمد عجا ئب ، سابق لارڈ مئیر نویدہ اکرام ، راجہ نجا بت حسین ، کونسلر عابد حسین ، کونسلر عنصر علی خان، سردار طا ہر عزیز سی آر برطانیہ ، سردار آفتا ب احمد خان، سردار ضیاء محمود ، رعنا شمع نذیر ، مولانا محمد اشرف قریشی ، ایم پی خالد محمود ، ایم پی شبانہ محمود ،ایم پی ناز شاہ ،ایم پی محمد صادق ،ڈپٹی لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ ، کونسلر محمد اخلا ق ، سابق لا رڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر خواجہ محمود الحسن ، سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر عبد الرشید چو ہدری ، کونسلر فاضل چو ہدری ، کونسلر بشارت داد ، کونسلر وسیم ظفر ، کونسلر نگینہ کوثر ، کونسلر مریم خان، کونسلر اعظمیٰ احمد ، کونسلر حبیب الرحمن ، کونسلر ظفر اقبال ، کونسلر ماجد محمود ، کونسلر محمد افضل ، سردار وحید اکبر خان، سردار اخلا ق خان ایڈووکیٹ ، بیرسٹر اسحاق بلوچ ، عمران ملک امین، شکیل انجم راجہ ، طا ہر حسن، سید عابد کاظمی ، نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر ، انیلہ اسد ، ریحانہ شاہین ، صائمہ ہا رون ، مشتاق احمد لا شاری، سردار شوکت علی کشمیری ، اعجا ز خان، کوثر جان، کونسلر شہریار خان ، قمر خلیل ، ڈاکٹر شوکت ،سردار محمد یوسف خان، عقیل خان، اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کے بلندی درجات اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں
Next Post پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک
Hafiz Saeed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.