yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

خالصتان اٹل حقیقت ہے بہت جلد دنیا کے نقشے پر یہ ملک ہوگا،سردار گوپال سنگھ چاولہ

Yesurdu February 14, 2016 1 min read
Share this:
Sardar Gopal Singh Chawla
Sardar Gopal Singh Chawla

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)خالصتان اٹل حقیقت ہے بہت جلد دنیا کے نقشے پر یہ ملک ہوگا اور سردار مستان سنگھ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کیلئے کام کررہا ہے اور سکھ قوم اس بات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سردار گوپال سنگھ چاولہ ۔ تفصیلات کے مطابق گوردوارہ جنم استھان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار شام سنگھ اور سردار گوپال سنگھ چاولہ جنرل سیکرٹری پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی ، چےئر مین پنجابی سکھ سنگت نے کہا کہ سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے جنم دن کی تقریبات کو سبوتاژ کرنے والے لوگوں اور اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب سے پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی جب سے وجود میں آئی ہے اسی دن سے کبھی بھی بھارت کی خفیہ ایجنسی راء کے زیر سایہ قائم شرومنی گوردو ارہ پر بندھک کمیٹی امرتسر نے کبھی بھی تسلیم نہیں کیا اور وہ لوگ بھی جو پاکستان میں شرومنی گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے حمایت یافتہ ہیں اس کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجو د ایس جی پی سی اپنے لوگوں کو سالانہ لاکھوں روپے چندہ دیتی ہے اور پاکستان میں ان سے کام لیتی ہے انہوں نے کہا کہ سردار مستان سنگھ کا بیٹا اور ان کا بیٹا سردار دلاور سنگھ اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر شرومنی کے اعزائم کو عملی جامعہ پہنا رہے ہیں جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہاکہ بہت جلد پی ایس جی پی سی کا اجلاس طلب کرکے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیا جائیگا او ر ایسا لائحہ عمل بنایا جائیگا تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی حرکت کرنے کی جرات نہ کرسکے خالصتان اٹل حقیقت ہے اور بہت جلد دنیا کے نقشے پر خالصتان علیحدہ ملک بن کر سامنے آئیگا سردار گو پال سنگھ چاولہ نے حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سکھوں کے مذہبی تہواروں کو صرف ایک شخص خراب کررہا ہے لہذا سزا بھی اسی شخص کو ملنی چاہیے جبکہ پوری سنگت محب وطن ہے اور پاکستان کے ساتھ ہے لہذا اس واقعہ کی فل الفور تحقیقات کروائی جائیں اور میں یہ بات دعویٰ سے کہتا ہوں کہ جس دن مستان سنگھ کی حقیقت سکھ قوم کے سامنے آئیگی تو کوئی بھی اس کا ہمراہی نہ ہوگا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مسلم لیگ ن کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معاشی صورتحال خراب تر ہوتی جا رہی ہے،حافظ شعیب
Next Post خالصتان تحریک کے بانی سردار جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.