yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سرائے عالمگیر سٹی پر یس کلب کا اہم اجلاس

Yesurdu February 15, 2016 1 min read
Share this:
Sarai Alamgir press club
Sarai Alamgir press club

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) سرائے عالمگیر سٹی پر یس کلب کا اہم اجلاس مر کز ی آفس ٹینکی والی گر اونڈ کے سا منے منعقد ہو ا ۔اجلاس کی صدرات صدر سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیر ارشد سینا نے کی نقا بت کے فرائض جنر ل سیکر ٹر ی ملک افضا ل نے سر انجا م دئیے اجلاس کا با قا عد ہ آغا ز تلا وت قر آن پا ک سے ہوا تلات قر آن پا ک مرز ا وسیم بیگ نے کی نبی اکر م ﷺ کی با ر گا ہ میں عیقد ت کے پھول نچھا ور کر نے کے لئے درود شر یف پڑ ھا گیا اجلاس میں دو نئے ممبر ان شیخ وحید اور محمد اشفا ق نے سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیر کی کا رکر دگی سے متا ثر ہو کر شمو لیت اختیا ر کی ۔اجلاس میں سر پر ست اعلیٰ سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیر مر حوم عز یز انجم کی روح کے ایصا ل ثواب کے لئے فا تحہ خوانی کی گی اجلاس میں چند اہم فیصلے کئے گے اجلاس میں تمام دوستوں کی با ہمی مشا ورت اور اتفا ق رائے سے سٹی پر یس کلب کے ما ہا نہ اجلاس کا متفقہ فیصلہ کیا گیا اجلاس سے صدر سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیر ارشد سینا نے خطا ب کے دوران کہا کہ سٹی پر یس کلب کے تمام صحا فی ورکنگ جر نلسٹ ہیں اور مثبت سو چ کے حا می ہیں انہوں نے کہا سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیرکی اولین تر جیح عوامی مسا ئل کی نشا ند ہی کر کے عوام کی آواز کو اعلیٰ احکام تک پہنچا نا ہے اور مظلوم کے ساتھ ہو نے والی زیا دتی کو ایوان بالا تک پہنچا کر انصا ف دلا نا ہے سٹی پر یس کلب غر یب مظلوم اور بے سہارا لو گوں کی آواز ہے انشا اللہ تمام صحا فی مثبت اور معیا ری صحا فت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اس پلیت فا رم سے بہتر ین اور معیا ری کا ر کر دگی مظا ہر ہ کر یں گے انہوں نے سر پر ست عز یز انجم مر حوم کو زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا اور کہا کہ سر پر ست اعلیٰ عز یز انجمن ایک عظیم کا لم نگار تھے ان کا اپنا ایک منفرد انداز بیا ن تھا عز یز انجم جیسی شخصیت صد یوں میں پید ا ہو تے ہیں انشا اللہ سٹی پر یس کلب کے پلیٹ فارم سے تمام صحا فی مثبت اور معیا ری صحافت کو اپنا طر ہ امتیاز بنا ئیں گے اور سچ اور حق لکھیں گے بھی اور دکھا ئیں گے بھی اجلاس میں جن ممبران نے شر کت کی ان میں صد ر ارشد سینا ،سینئر نا ئب صدر حمید چو ہد ری ،شمعو ن مرز چیئرمین،جنر ل سیکر ٹر ی ملک افضا ل ،صغیر احمد راٹھور چیئر مین شکا یات سیل ،مر ز ا وسیم بیگ ،شیخ وحید رشید،محمد اشفاق بھٹی ،ڈاکٹر طا ہر محمود ،ڈاکٹر مظہر اقبال ،مرزامحموق شہزاد وکی ،ظہیر احمد،عر فا ن چو ہدری شا مل تھے،آخر میں سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیر کی تر قی اور خوشحا لی کے لئے دعا کی گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب نسوانہ اک نظر ادھر بھی
Next Post بسمی فارمیسی (میڈیکل سٹور)سرائے عالمگیرکی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.