yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق

Yesurdu July 2, 2016 1 min read
Share this:
Sarai Alamgir bleeding
Sarai Alamgir bleeding

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق عورت سمیت10 افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں رواں ہفتہ کے دوران سرائے عالمگیر نیا روڈ پر ٹرالے و موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں سمبلی کا رہائشی 45سالہ راجہ ظفر اقبال ولد راجہ سردار خاں خالق حقیقی سے جاملا ، سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پر تیزرفتار کار و موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار محمد شہزاد جابحق جبکہ محمد عامر ،زوہیب علی زخمی ،رکھ پبی سرکار کھاریاں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں محمد اسلم سکنہ کھٹانہ جابحق جبکہ متوفی کا پوتا اور بہو شدید زخمی ،مہے کس برساتی نالہ میں محنت کش محمد اشرف کے جواں سالہ بیٹے ارشد علی ،شبیر احمد ،حمید اشرف ،محمد زین نہاتے تیز پانی میں بہہ جس کے نتیجہ میں 14سالہ محمد زین جابحق جبکہ باقی کو زندہ بچا لیا گیا ،دریائے جہلم میں کالا گجراں کے رہائشی 2کزن محمد عرفان ولد حاجی محمد فاروق ،زیشان ولد شوکت علی دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ،نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے 2نوجوان محمد ثقلین ،محمد عمر ڈوب کر جابحق ہوگئے ، سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں حطار کا رہائشی مرزاافتخار عرف کالادریائے جہلم چک گھیاں کے مقام پر نہاتے ہوئے خونی لہروں کی نظر ہوگیا ،قریبی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 12گھنٹوں کی طویل کوشش کے بعد متوفی کی نعش کو دریا سے نکال لیا ،سرائے عالمگیر کے رہائشی محمد منشاء نے30بورکا فائر کر کے خود کو زخمی کر لیا،پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ملزم کیخلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گلوکار سلمان احمد کی جان کو خطرہ، پولیس کا ملک چھوڑنے کا مشورہ
Next Post بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے ،لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.