yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سرائے عالمگیر: کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر

Yesurdu April 4, 2016 1 min read
Share this:
Sarai Alamgir
Sarai Alamgir

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر: کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر ، سودیوں نے اپنی بچت کے لیے اقساط پر اشیا فروخت کرنے والوں سے قریبی تعلق استوار کر لیے ،سود خوروقم واپس نہ کرنے پر لکھوائے گیے سٹام اور چیک کی بنیاد پر جائداد ،سونااور دیگر اشیا ضبط ،شہری بے گھراور جمع پونچی سے محروم ہونے لگے ،، بعض معززین بھی کھلے عام سود خوروں کی سرپرستی کرنے لگے ، خادم اعلی شہباز شریف آپ کا پنجاب لٹ ریاہے ہمیں بچایا جائے متاثرین کی فریادتفصیل پاکستان میں قانون کی حاکمیت کا سوال تو ہمیشہ سے ایک ایسا سوال رہاہے جس کا جواب آج تک کوئی نہیں دے سکا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض لوگوں نے ٖغیر اسلامی اور غیر قانونی کاموں کے ذریعے لوگوں کو لوٹنا شروع کیاہواہے تحصیل سرائے عالمگیرکی بعض کاروباری شخصیات جو کہ فرنیچر،الیکٹرانکس ،گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی اقساط پر فروختگی سمیت اشیا کی اقساط پر فروخت کا کاروبار کرتیں ہیں نے اپنی آمدنی کو بڑھانے کے لیے قانون تو ایک طرف ایمان کو بھی بھول کر بد فطرت لوگوں نے کاروبار کی آڑ میں سر عام سود کا دھندہ شروع کیاہوا ہے اور سرائے عالمگیر اور نواع علاقوں جن میں کھنڈا چوک، اورنگ آباد، کوٹیاں، پرانی جہلم، محلہ فیضان مدینہ،کھمبی،راجڑ بجلی گھر، قصبہ کریالہ، بولانی،شکریلہ ،نوتھیہ قریشیاں کے علاقے شامل ہیں جبکہ چھوٹے علاقوں میں ان کے سب ایجنٹ کام کر رہے ہیں جو حالات کے مارے غریب لوگوں کو بہلا پھنسا کر ان کے پاس لاتے ہیں اورسود جیسی برے کام میں الجھاکر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں ایسے افراد کو باقائدہ اس کام کی مزدوری دی جاتی ہے اور یہ لوگ قرض لینے والے کی حیثت کے مطابق سود پر رقم دے کرتحہ شدہ عرصہ کے حساب سے سود سمیت رقم کاا سٹام اور چیک لے لیا جاتاہے جس کے مطابق سود لینے والے نے خریدار نے سود خور سے وہ چیز خریدی ہوتی ہے اور وہ طے شدہ رقم کی ادائیگی کا پابند ہوتاہے اسٹام اور چیک دینے کے بعد مقروض تاحیات ان کے جال میں پھنس جاتاہے جب تک یکمشت رقم ادا نہیں کرتا ہر ماہ کی مقررہ تاریخ کو سود خوروں کے ہرکارے قسط لینے گھر آجاتے ہیں اگر کسی وجہ سے قسط کی ادائیگی ممکن نہ رہے تو یہ سود خور مقروض کے دیے ہوئے چیک کو کام میں لاتے ہوئے متذکرہ فرد پر جعلی چیک دینے کا مقدمہ درج کرا کر پریہ پنجائیت میں شرفا کو ذلیل و خوار کیاجاتا ہے جبکہ تھانے اور کچہری کے چکر سے بچانے کے بہانے متاثرہ فریق سے مذید چیک لے لیے جاتے ہیں جس کے بعدبندے کی ان لوگوں سے جان چھوڑنا ممکن نہیں رہتا، قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس گندہ دھندے میں بعض معززین ان سود خوروں کی بھرپور مدد و حمایت کی وجہ سے پولیس بھی ان کے خلاف کاروائی سے گریزہ رہتی ہے بلکہ کسی شکایت دہندہ کی درخواست کی صورت میں ان لوگوں کو تھانے میں مکمل اخترام دیا جاتا ہے اور الٹا مدعی کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کر دیا جاتا ہے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا مشکل نہیں کہ عام عوام کے لیے انصاف کا حصول مشکل ترین عمل بن چکاہے اہلیان سرائے عالمگیر کے متاثرین نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف و مقامی ڈی پی او گجرات پولیس رائے ضمیر الحق اور ڈی ایس پی سرکل ملک ارشد سے اپیل کی ہے کہ ہم غریب ضرور ہیں لیکن پاکستان کا شہری ہونے کے ناطے عزت کی زندگی ہمارا حق ہے تحصیل سرائے عالمگیر میں اسلام، قانون اور غیریب عوام کے دشمن سود خوروں سے نجات دلائی جائے اہلیان علاقہ تا حیات دعا گو ہوں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ نے عوام کی بے لوث خدمت کی ہے،راجہ کامران حنیف
Next Post موثر حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ ترقی کر رہا ہے،چوہدری بر جیس طاہر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.