yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ثقلین کی باکسنگ پریکٹس، عامر خان بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے

Web Editor October 5, 2017October 5, 2017 1 min read
Saqalain boxing practice, Amir Khan could not be live without affected
Share this:

لاہور: سابق پاکستانی ٹیسٹ اسپنر ثقلین مشتاق کی باکسنگ پریکٹس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انھوں نے مزاحیہ انداز میں عامر خان کو چیلنج کیا ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے بھی جواباً انھیں اپنا پارٹنر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Saqalain boxing practice, Amir Khan could not be live without affectedثقلین مشتاق نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انھیں جم میں باکسنگ بیگ پر تابڑ توڑ مکے برساتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ثقلین مشتاق نے مزاحیہ انداز میں ٹویٹ کیا ’’عمر 40سال، کمر40، قد 5 فٹ 10 انچ، عامر خان کیا آپ تیار ہیں؟‘‘ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ان کی وڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھائی آپ نے تو (باکسنگ) بیگ کی اچھی خاصی مرمت کر ڈالی، ویسے تو میں خود ہی کافی ہوں تاہم اگر مجھے پارٹنر کی ضرورت پڑی تو آپ کو ضرور بلائوں گا۔ ‘‘اس کے بعد کمنٹس کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا، انگلش کرکٹر معین علی اور عدنان اکمل بھی ثقلین کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکے۔ ایک بھارتی صارف نے لکھا ’’ اپنی فٹنس کے لئے اس طرح ٹریننگ کرتے دیکھ کر بہت اچھا لگا سر، آپ لیجنڈ ہیں، بھارت سے محبت قبول فرمائیں، مجھے لگتا ہے آپ اب بھی کم بیک کر سکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sri Lanka has assured to play in Lahore, Haroon Rashid
Previous Post سری لنکا نے لاہور میں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی، ہارون رشید
Next Post حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور
Modification of change deletion in oath approved in National Assembly unanimously

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.