yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

بالی وڈ اداکار سنجے دت کو رہائی مل گئی

Yesurdu February 25, 2016 1 min read
Share this:
Sanjay Dutt
Sanjay Dutt

نئی دہلی ……بھارتی فلموں کے معروف اداکار سنجے دت کوآج صبح بھارت کے شہر پونے کی يرواڈا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ 56 سالہ اداکار کو لینے جیل کے باہر ان کی اہلیہ مانیتا اور جڑواں بچوں کے علاوہ ان کے قریبی دوست فلمساز راجکمار ہیرانی موجود تھے۔
سنجے دت نے پونے کے ہوائی اڈے پر گفتگو میں کہا کہ میرے دوستو، آزادی کے لیے کوئی آسان راستہ نہیں وہ پونے سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے ممبئی روانہ ہو گئے۔سنجے دت کو غیرقانونی ہتھیار رکھنے کے جرم میں 21 مارچ2013 کو بھارت کی سپریم کورٹ نے پانچ برس قید کی سزا سنائی تھی۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے ممبئی میں 1993 میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں کے مجرموں سے یہ ہتھیار خریدے تھے تاہم 18 ماہ کی قید وہ پہلے ہی کاٹ چکے تھے۔ان کی سزا میں ابھی چند ماہ باقی تھے لیکن دوران قید اچھے چال چلن کی بنیاد پر یہ سزا معاف کر دی گئی،مہاراشٹرا کی حکومت نے ان کی سزا میں تخفیف کی تجویز کو قبول کیا تھا، ہوم ڈپارٹمنٹ کی جانب کلیئرنس ملنے کے بعدسنجے دت کی سزا میں جیل مینول کے تحت کمی کی گئی تھی۔وزیر داخلہ رنجیت پتلی نے سجنے دت کی رہائی سے متعلق فائل پر دستخط کیے۔اداکار کی قبل از وقت رہائی سے ایک روز قبل ہی سزا کی معافی کے خلاف ممبئی کی عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سنجے دت کے ساتھ دوران قید بھی خصوصی سلوک روا رکھا گیا اور یہ بتایا جائے کہ کون سے اچھے چال چلن کی وجہ سے ان کی سزا میں کمی کی گئی، تاہم جیل حکام خصوصی سلوک روا رکھے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔سنجے کو 2007 میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت ٹی اے ڈی اے نے غیر قانونی ہتھیار رکھنے پر سزا دی تھی۔سنجے دت نے ان حملہ آورں سے غیر قانونی طور پر ہتھیار خریدے تھے جنھوں نے ممبئی میں 1993 میں دھماکے کیے تھے۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں 257 افراد ہلاک جبکہ 713 زخمی ہو گئے تھے۔ ممبئی بم دھماکوں میں ملوث عناصر سے روابط کے الزام کو سنجے مسترد کرتے ہوئے کہتے رہے کہ انہوں نے صرف اپنے اور اہل خانہ کے تحفظ کے لیے یہ ہتھیار خریدے تھے۔انہیں حملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام سے بری کر دیا گیا تھا لیکن وہ غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے جرم میں وہ قصوروار پائے گئے۔ٹاڈا کی عدالت نے سنجے دت کو غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھنے کا مجرم پایا تھا اور چھ سال کی سزا سنائی تھی جسے بعد میں سپریم کورٹ نے کم کر کے پانچ سال کر دیا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہوٹل میں مہمان لانےکی اجازت نہ ملنےپر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی
Next Post بپاشا باسو اور کرن سنگھ کا اپریل میں شادی کرنے کا اعلان

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.