yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

: صف اول کی خوبصور ت اور ہر دلعزیز بھارتی فلم سٹار شادی کے بغیر ماں بن گئیں

Web Editor January 31, 2019 1 min read
Sangeet's beauty and every delicate Indian film star became a mother without marriage
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ کی معروف اور مایہ ناز پروڈیوسر ایکتا کپور کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے پروڈیوسر ایکتا کپورسروگیسی کے ذریعے ماں بن گئیں۔ ان کے بیٹے کی پیدائش رواں ماہ 27 جنوری کو ہوئی۔ یاد رہے کہ ایکتا کپور کے بھائی اور بالی وڈ اداکار تشار کپور

بھی تین برس قبل سروگیسی کے ذریعے بیٹے کے والد بنے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ پروڈیوسر ایکتا کئی بارکہہ چکی ہیں کہ وہ شادی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں تاہم تشار کے بیٹے ’لکشیا‘ کی پیدائش کے بعد ایکتا کپور نے بھی ماں بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ ایکتا کپور کا کہنا تھا کہ جب میں ماں بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوں گی اور یہ ذمہ داری اُٹھانے کے قابل ہوں گی تو ضرور ماں بنوں گی اور اب ان کے گھر سرو گیسی کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔خیال رہے کہ بالی ووڈ میں سروگیسی کے ذریعے بچوں کی پیدائش کا طریقہ عام ہوتا جارہا ہے ۔اسی طریقہ کار کے تحت بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان، مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان، ہدایت کار کرن جوہر اور بالی وڈ اداکارہ و ماڈل سنی لیون بھی والدین کے عہدے پر فائز ہوئے۔ سروگیسی کا تصور بالی وڈ میں کافی حد تک عام ہے اور اسے معیوب نہیں سمجھا جاتا ، اسی لیے ایکتا کپور نے بھی ماں بننے کے لیے اسی طریقہ کار کا سہارا لیا۔واضح رہے کہ ایکتا کپور کا شمار بالی وڈ کی کامیاب ترین پروڈیوسرز میں ہوتا ہے ۔ ایکتا کپور نے ٹی وی انڈسٹری میں ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘، ’’کہانی گھر گھر کی‘‘سمیت متعدد کامیاب سیریلز پروڈیوس کیے جو ان کی وجہ شہرت بنے۔ ایکتا کپور کی بھارتی ٹی وی پر گذشتہ کئی برس سے حکمرانی کی ہے، بعد ازاں انہوں نے بالی ووڈ میں بھی کئی سُپر ہٹ فلمیں دیں اور اب ویب سیریز کے ذریعے وہ انٹرنیٹ کی دنیا پرچھائی ہوئی ہیں۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
HEC Post-Doctoral Fellowship Program 2019
Previous Post ایچ ای سی پوسٹ ڈاکٹرال فیلوشپ پروگرام 2019
Next Post چودھری. پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی نوکریاں 2019 8+ کمپیوٹر آپریٹر، ریفسٹسٹسٹ، میڈیکل اینڈ سپورٹ اسٹاف (کوٹیو غیر فعال) کے لئے
Ch. Pervez Ilahi Institute of Cardiology Jobs 2019 for 8+ Computer Operator, Receptionist, Medical & Support Staff (Disable Quota)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.