yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

Web Editor January 25, 2018 1 min read
Sandals made from Gold, platinum and diamond, cost Rs 3 crores 30 lakhs rupees
Share this:

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔

Sandals made from Gold, platinum and diamond, cost Rs 3 crores 30 lakhs rupeesاونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر کاریگروں نے اپنے ہاتھوں سے ڈیزائن کیا ہے۔ سینڈل کی ہیل اور تلے (سول) کو سونے اور پلاٹینم سے بنایا گیا ہے۔ اس پر 54 قیراط کے سفید ہیرے اور 416 قیراط کے نیلم (سیفائر) لگائے گئے ہیں۔ تین ممالک کے ماہرین نے مسلسل ایک سال کی محنت کے بعد اسے تیار کیا ہے۔

 jada-shoess-1516637459اسے دبئی کی ایک کمپنی دی جیڈا ڈیزائنر کےلیے بنایا گیا ہے اور ان کے مطابق یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا صرف ایک ہی جوڑا ہے۔ یہ کمپنی مشہور شخصیات کےلیے خاص سینڈل بناتی رہی ہے جن میں لیڈی ڈیانا اور گریس کیلی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بھی یہاں بہت سے قیمتی سینڈل رکھے گئے ہیں جنہیں عام افراد صرف دیکھ ہی سکتے ہیں۔

ان سینڈلوں میں سے ایک اور شاہکار سینڈل نیچے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کی ہیل میں 24 قیراط سونا لگا ہے۔ ٹخنوں پر آنے والی ایک پٹی کو تاج کی صورت میں بنایا گیا ہے جس پر 180 قیراط کے لعل (روبی) جڑے ہیں جبکہ 33 قیراط کے ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ سینڈل بطورِ خاص ایک شہزادی کےلیے بنائے گئے ہیں۔

gracekelly-1516637456نیچے کی تصویر میں گریس کیلی سے متاثر ہوکر جوتے بنائے گئے ہیں جن پر ہیرے اور دیگر قیمتی جواہرات چسپاں ہیں۔

jadaprince-1516637466ملاحظہ کیجئے قلوپطرہ شوز، جن کی قیمت 5 لاکھ 72 ہزار روپے ہے۔ اس میں جوتے کا تلا اور ہیل 19 قیراط سونے سے بنے ہیں اور اس پر سفید و سیاہ ہیرے لگائے گئے ہیں۔ ہیروں کی کل تعداد 28 ہے۔

josephine-shoes-1516637452فرانس کے مشہور فرماں رواں اور جرنیل نپولین کی بیوی جوزیفائین کے نام سے ایک اور شاندار سینڈل ہے۔ اس سینڈل پر 6 زمرد اور 8 لعل جڑے ہیں۔ اس جوڑے کی قیمت  ساڑھے پانچ لاکھ روپے ہے اور یہ بھی جیڈا کمپنی نے تیار کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hats of emperor of magicians
Previous Post جادوگروں کے شہنشاہ کی ٹوپیاں
Next Post شیرنی اور انسان کی انوکھی دوستی
Lioness and unique friendship of individual

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.