yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

Yes 2 Webmaster August 18, 2015 1 min read
Salman Butt
Share this:
Salman Butt
Salman Butt

لاہور : سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔

سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے، جس پر انھیں نہ صرف آئی سی سی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے 5 سے 10 سال تک پابندی اور معطلی کی سزائیں سنائی تھیں بلکہ لندن میں جیل کی ہوا بھی کھانا پڑی، محمد عامر کی 5 سالہ پابندی آئندہ ماہ ختم ہو رہی ہے۔

لیکن قواعد وضوابط میں ترمیم کے نتیجے میں پیسر کو رواں سال اپریل میں پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں شرکت کا موقع مل گیا تھا، ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے راہ ہموار ہوچکی ہے، دوسری جانب سلمان بٹ نے محمد عامر کی طرح کھلے دل کے ساتھ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف نہیں کیا۔

اس وجہ سے ان کی بحالی کے پروگرام میں تاخیر ہوئی تاہم 2ماہ قبل انھوں نے بھی باضابطہ طور پر جرم قبول کرلیا، لہٰذا پی سی بی نے معاملہ آئی سی سی کے سپرد کر دیا۔

سلمان بٹ کی گذشتہ دنوں اینٹی کرپشن یونٹ سے دبئی میں ملاقات اسی سلسلے کی کڑی تھی، اگر کونسل نے سابق کپتان کے مثبت رویے کے بارے میں اطمینان کر لیا تو 5 سالہ معطلی کی سزا ختم ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قوی امید ہے کہ سلمان بٹ بھی ستمبر میں 5 سالہ پابندی کی مدت مکمل ہونے کی صورت میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آ سکیں گے۔

بعد ازاں اگر سلیکٹرز ضرورت محسوس کریں تو سابق کپتان کی انٹرنیشنل مقابلوں میں واپسی کا راستہ بھی بن سکتا ہے، اسکینڈل میں ملوث تیسرے کرکٹر محمد آصف کی جانب سے ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا جس سے پتہ چل سکے کہ وہ کرکٹ میں واپسی کیلیے سنجیدہ ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Jet Fighter
Previous Post شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک
Next Post ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا
Pakistan Hockey Team

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.