yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

Yes 2 Webmaster August 11, 2015 1 min read
Swara Bhaskar
Share this:
Swara Bhaskar
Swara Bhaskar

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر جنھیں اسی ماہ اٹلی میں بنائی جانیوالی ایک انٹرنیشنل فلم کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا اب اس پروجیکٹ سے الگ ہوگئیں ہیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے اٹلی جانے کے لیے ویزہ سمیت دیگر کاغذات بروقت تیار نہیں ہوسکے تھے اس وجہ سے انھوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے دوسری طرف بالی ووڈ میں یہ خبر بھی گرم ہے کہ سوارا بھاسکر ان دنوں سلمان خان کے ساتھ ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس لیے وہ انٹرنیشنل فلم سے الگ ہوئی ہیں۔

زرائع کا مزید کہنا ہے کہ اطالوی فلمساز اپنی فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع کرکے اگلے ماہ یعنی ستمبر میں ختم کرنا چاہتے تھے لیکن اداکارہ پہلے ہی ان دنوں ماہ کے لیے ہدایتکار سورج بھرجاتیا کے ساتھ فلم کی شوٹنگ جو رواں ماہ کے وسط سے شروع ہوکر ستمبر کے دوسرے ہفتے تک جاری رہے گی کے لیے تاریخیں طے کرچکی ہیں۔

اس کے بعد وہ اکتوبر اور نومبر میں ہدایتکار اشوانی لائیر کی فلم کی تشہیر میں مصروف رہیں گی جب کہ اطالوی فلمساز اتنے لمبے عرصے تک اداکارہ کا انتظار نہیں کرسکتے۔

جس پر سوارا نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔سوارا بھاسکر نے فلم چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ میں اطالوی فلم میں کام کرنے کی حامی بھری تھی اور اس کی وجہ سے میں خود کو فلم انڈسٹری میں بہت آگے تک جاتے ہوئے دیکھ رہی تھی مگر ویزہ جاری ہونے میں کچھ وجوہات کی بنا پر تاخیر ہوگئی۔

جب کہ اس فلم کی شوٹنگ کا شیڈول بھی میری بالی ووڈ فلموں سے ٹکرا رہا تھا اس بنا پر میں نے اطلالوی فلمسازکے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی ہے ۔ تاہم میری خواہش ہے کہ ان کی فلم جلد از جلد مکمل ہواور سینمااسکرین پر بھی کامیابی حاصل کرے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Saima Noor
Previous Post اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
Shahbaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.