yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

سلمان خان کی سفارش پر سرب حسینہ نتاشا ’’7 آورز ٹوگو‘‘ کی ہیروئن بن گئیں

Yes 2 Webmaster April 18, 2015 1 min read
Natasa Stankovic
Share this:
Natasa Stankovic
Natasa Stankovic

ممبئی (جیوڈیسک) مشہور بھارتی رائیلٹی شو بگ باس ایک کی ماڈل اور بالی ووڈ فلم ستیاگرہ میں آیٹم نمبر کرنیوالی سربیا کی حسینہ نتاشا سٹین جویچ کو آخر کار بالی ووڈ فلم مل ہی گئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

سوراب ورما جنہوں نے کرن میڈیا کے ساتھ تین فلموں کی ہدایات دینے کا معاہدہ کررکھا ہے کی پہلی فلم سولڈ پٹیل ریلیز کے لیے تیار ہے جب کہ انھوں نے دوسری فلم ’’7 آورز ٹو گو‘‘ ( 7 Hours To Go ) کی تیاری شروع کردی ہے اور انھوں نے اس فلم کے لیے شوپنڈت کے ساتھ ہیروئن کا کردار نبھانے کے لیے سربین حسینہ نتاشا سٹین جویچ کو کاسٹ کرلیا ہے۔

یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ سوراب ورما نے اپنی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی پہلی فلم میں بھی بگ باس میں حصہ لینے والی ایلی ایورم کو کاسٹ کیا تھا اور اس مرتبہ بھی انھوں نے اسی شو کی ایک رکن کو اپنی فلم کی ہیروئن بنایا ہے اس سلسلہ میں بالی ووڈ میں خبریں گرم ہیں کہ سلمان خان نے اس فلم کے لیے نتاشا کی سفارش کی ہے اور یہ ایلی ایورم کے بعد دوسری غیر ملکی اداکارہ ہے۔

جسے دبنگ خان کی سفارش پر کاسٹ کیا گیا ہے۔ دوسری طرف سوراب ورما کا کہنا ہے کہ ایلی ایورم فلم ’’مکی وائرس ‘‘کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد شو میں شریک ہوئیں تھیں جب کہ نتاشا کو ’’بگ باس 8 ‘‘ختم ہونے کے بعد باقاعدہ اڈیشن کرکے ’’ 7 آورز ٹو گو ‘‘ میں کاسٹ کیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو کام کی تلاش میں ممبئی آتا ہے اور ایک قتل کا چشم دید گواہ بن جاتا ہے بعد ازاں وہ سات افراد کو یرغمال بنا کر قتل کے پیچھے چھپے محرکات اور قاتل کو بے نقاب کردیتا ہے۔

’’7 آورز ٹو گو ‘‘ کی دیگر کاسٹ میں کیتن سنگھ ، سندیپا دہر اور ورون بودلہ شام ہیں اور اس کی تمام تر شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی جب کہ اسے 11 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Bomb Blast
Previous Post عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
Next Post الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.