yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کے بااثر افراد میں سلمان خان اور پریانکا بھی شامل

Web Editor December 1, 2017December 1, 2017 1 min read
Salman Khan and Priyanka included the world's influential people
Share this:

ممبئی: امریکن میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا بھرکے 500 با اثربزنس لیڈرزمیں اداکارسلمان خان اورپریانکا چوپڑا بھی شامل ہیں۔

Salman Khan and Priyanka included the world's influential peopleویرائٹی 500 نامی بین الاقوامی ویب سائٹ ہرسال بااثرکاروباری افراد کی فہرست جاری کرتی ہے۔ آفیشل ویب سائٹ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے 500 بااثرافراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان، پریانکا چوپڑا، ہدایت کار کرن جوہر، پروڈیوسر ایکتا کپور سمیت 12 بھارتی شامل ہیں۔ بھارت کے علاوہ اس فہرست میں امریکا کے 362، برطانیہ کے 28، چین کے 20، فرانس کے 16 جرمنی کے 15، اٹلی کے 8، اسپین کے 6 اورمیکسیکو کے 4 افراد شامل ہیں۔

سلمان خان:

0-salmankhan-1512110151

ویرائٹی کی جانب سے سلمان خان کو بااثر افراد کی فہرست میں شامل کیے جانے پرٹوئٹ کیا گیا ہے کہ سلمان خان  گزشتہ کئی دہائیوں سے بالی ووڈ پرحکمرانی کرنے والے تینوں خانزشاہ رخ اور عامر خان میں سے ایک ہیں اور اب وہ ویرائٹی 500 کا حصہ ہیں۔

View image on Twitter

پریانکا چوپڑا:

0-priyankachopra-1512110205اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ سمیت بیرون ممالک بھی اپنی پہچان بنائی ہے۔ پریانکا مس ورلڈ بھی رہ چکی ہیں جب کہ وہ یونیسیف کی ایمبسیڈر بھی ہیں اور بچوں کے حقوق کے لیے یونیسف کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔ اداکاری کے علاوہ پریانکا چوپڑانے گلوکاری کے شعبے میں بھی نام کمایا ہے اس کے علاوہ ان کی پروڈکشن کمپنی ’پرپل پیبل پکچرز‘ کے بینر تلے مراٹھی فلم ’وینٹی لیٹر‘ بھی ریلیز ہوچکی ہے۔ پریانکا چوپڑا بھارت کے ساتھ بیرون ممالک بھی ایک پہچان رکھتی ہیں اور ان کا شمار بااثر شخصیات میں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کا نام اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

کرن جوہر:

0-karanjohar-1512110278نامور بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب ترین افراد میں ہوتا ہے۔ امیزون پرائم ویڈیوانڈیا نے پہلی بار کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ پہلی فیچر فلم کے لیے لائسنس ڈیل  کی تھی۔ ان کے علاوہ بھارتی ڈراما اور فلم انڈسٹری کی جانی مانی پروڈیوسر ایکتا کپور، فلمساز آدیتیہ چوپڑا اورسدھارتھ کپور بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
US foreign secretary Tillerson likely to be removed
Previous Post امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان
Next Post پیپلز پارٹی بھٹو سے بلاول تک, پارٹی کے 49 برسوں کی تصویری کہانی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.