yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مرزا خالد بشیر کے چچا عبدالحق وارثی کی وفات پر ان کے دوست احباب اور پیرس کی معروف شخصیات کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری، پاکستان پریس کلب فرانس کی طرف سے اظہار تعزیت کیا گیا

Web Editor February 6, 2019February 7, 2019 1 min read
pakstan press club france, showed, their, condolence, at, death, of, uncle, of, mirza khalid bashir, senior, journalist
Share this:

مرزا خالد بشیر کے چچا عبدالحق وارثی کی وفات پر ان کے دوست احباب اور پیرس کی معروف شخصیات کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری، پاکستان پریس کلب فرانس کی طرف سے اظہار تعزیت کیا گیا

پیرس (نمائندہ خصوصی) مرزا خالد بشیر کے چچا عبدالحق وارثی مرحوم جو کہ پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی وفات پر پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ صحافی برادری کی طرف سے اظہار افسوس کے لیے مرزا خالد بشیر کے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

آج مرزا خالد بشیر سے بانی و روح رواں پاکستان پریس کلب فرانس صاحبزادہ عتیق الرحمن، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خان یوسف، تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنمائوں چوہدری افضال ڈھل، آصف چوہدری اور دیگر اہم شخصیات نے ان کی رہائشگاہ پر اظہار تعزیت کیا ۔ انہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی اور مرزا خالد بشیر اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبرو استقامات کی دعا کے ساتھ ان کی دلجوئی کی ۔

مرزا خالد بشیر سینئر صحافی و نمائندہ اے آروائی نیوز فرانس نے دوستوں اور معزز شخصیات کا  شکریہ ادا کیا

 

pakstan press club france, showed, their, condolence, at, death, of, uncle, of, mirza khalid bashir, senior, journalist

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

sahibzada atteeq, khan yousaf, asif ch and ch afzal Dhal, visited, mirza Khalid bashir's, home, to, express their, grief, and, condolence, on,death of, his, unclesahibzada atteeq, khan yousaf, asif ch and ch afzal Dhal, visited, mirza Khalid bashir's, home, to, express their, grief, and, condolence, on,death of, his, uncle

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ACTUAL, CRIME, OF, ALEEM KHAN, CAME, OUT, AFTER, SOMETIME, OF, HIS, ARREST
Previous Post گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی علیم خان کا اصل جرم منظر عام پر ۔۔۔۔ خبر کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی
Next Post شیخ رشید نے بلاول بھٹو کی توپوں کا رخ ایک خاص مقصد سے اپنی طرف مڑوایا ہے ، پنڈی بوائے کے دماغ میں کیا چل رہا ہے ؟ صف اول کے صحافی کی دھماکہ خیز تحریر
why, sheikh rasheed ahmed, aimed, bilawal's, gun, back, on, him

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.