yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صف اول کے صحافی نے آج کی سب سے بڑی خبر بریک کر دی

MH Kazmi May 22, 2019 1 min read
Safi's journalist broke the biggest news today
Share this:

Safi's journalist broke the biggest news today

ویب ڈیسک (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی و تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کا پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے اپوزیشن جماعتوں کو دئیے گئے افطار ڈنر پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہری سنٹر سے اب باہر ہو چکی ہے صرف دیہاتی طبقے کی جماعت بن کر رہ چکی ہے۔ اور اگر یہ چند وڈیروں کو ساتھ نہ ملائیں تو شاہد سندھ میں بھی نہ جیت سکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا ایک مسئلہ ہے کہ وہ بہت جلدی جذباتی ہو جاتے ہیں اور یہی بات مسئلہ خراب کرتی ہے۔پاکستان کے اندر اس وقت انٹرنینشل کھلاڑی آ چکے ہیں۔اگر کوئی شخص کہتا ہے۔ کہ پاکستان کی کرنسی کا تعلق معیشت کے ساتھ ہے تو یہ بلکل غلط ہے۔کرنسی گرنے کا تعلق معیشت سے نہیں ہے۔اوریا مقبول جان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن جماعتوں کو جھنڈی مل گئی تو پھر یہ پاکستان میں شور مچائیں گے۔ لیکن یہاں میں ایک بات بتا دوں کہ 9 جون سے 20 کے درمیان پاکستان ملک کے اندر ایک ایسی خرابی دیکھے گا جس میں یا تو سسٹم کو لپیٹ دیا جائے گا لیکن اگر عمران خان 20جون تک حکومت نکال گیا تو پھر اپوزیشن جماعتیں رگڑی جائیں گی۔۔یاد رہے کہ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے بھی افطار پارٹی میں شرکت کی تھی۔ مسلم لیگ ن کے 6 رکنی وفد نے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں افطار پارٹی میں شرکت کی۔ وفد میں مریم نواز، پرویز رشید، حمزہ شہباز،سردار ایاز صادق ، مریم اورنگزیب بھی شریک تھے۔ مریم نواز کا استقبال چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور ان کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے کیا۔ پیپلز پارٹی رہنماؤں میں بلاول بھٹو، آصف زرداری، رضاربانی، شیری رحمان، نیئربخاری، فرحت اللہ بابرشریک ہوئے۔ اجلاس میں آفتاب شیرپاؤ، لیاقت بلوچ ، حاصل بزنجو، ایمل ولی خان، زاہد خان، جہانزیب جمالدینی، میاں افتخار حسین و دیگر بھی شریک تھے۔ اجلاس میں حکومت مخالف تحریک چلانے سے متعلق لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ اجلاس میں مستقبل میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے گیس اورپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کیا ۔ اپوزیشن جماعتوں نے نیب کی کارروائیوں پربھی تشویش کا اظہار کیا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dollar once again
Previous Post ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان
Next Post عمران خان اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات
Expected meeting between Imran Khan and Vladimir Putin

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.