yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

MH Kazmi July 27, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسے وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے خصوصی ملاقات کی، دونوں راہنمائوں نے تحفظ بنیاد اسلام بل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر دوبارہ غور کیا جائے، بل کی منظوری میں جلد بازی نہ کی جائے تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اورسیزپاکستانی زلفی بخاری نے تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر دوبارہ غور کیا جائے، بل کی منظوری میں جلد بازی نہ کی جائے، گورنر پنجاب نے انھیں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کیا، دونوں کے درمیان اورسیز کے مسائل سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔زلفی بخاری نے کہا کہ اورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بل کی منظوری سے قبل اس پر غور کرے۔انہوں نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پرہمارے تحفظات کو دور کرنا ضروری ہے۔اس موقع پرگورنر پنجاب چوہدری سرور نے زلفی بخاری کو تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ بل پر حکومت پنجاب حتمی فیصلے سے قبل تمام علماء کرام کو آن بورڈ لے گی۔ واضح رہے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور مذہبی رہنماؤں علامہ ساجد نقوی، مفتی منیب الرحمان اور مفتی راغب نعیمی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں چودھری پرویزالٰہی نے علماء کرام سے تحفظ بنیاد اسلام بل پر مشاورت کی۔انہوں نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل سے تمام مسالک میں پیار اور اتحاد مزید مضبوط ہوگا۔ خاتم النبین ﷺ ،اہل بیت، صحابہ کرام سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔تحفظ بنیاد اسلام بل ان سے ہمارے عشق کا عملی ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ تحفظ بنیاد اسلام بل کی منظوری سے اہل بیت اطہار، تمام ازواج مطہرات کیلئے علیہ السلام یا سلام اللہ علیہا،رضی اللہ عنہ، یا رضی اللہ عنہا لازمی لکھا جائے گا۔کتب میں خاتم النبیین حضرت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ لازمی لکھا جائے گا۔ صاحبزادوں، صاحبزادیوں ، نواسوں اور نواسیوں کیلئے علیہ السلام یا سلام اللہ علیہا،رضی اللہ عنہ، یا رضی اللہ عنہالازمی لکھا جائے گا۔چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ہمارے ہوتے ہوئے حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی نہیں ہوسکتی ، اسی طرح ہمارے ہوتے ہوئے خلفائے راشدین، امہات المومنین اور اصحاب رسول کی شان میں گستاخی نہیں ہوسکتی

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سونو پنجابن: جسم فروشی کی لیڈی ڈان کم سن بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کیلئے گائے بھینسوں کے انجکنش استعمال کرتی! بدنام زمانہ خاتون کے عدالت کے سامنے خوفناک انکشافات
Next Post چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.