yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

سعید اجمل کی کارکردگی کو اکیڈمی میں جانچا جائے گا

Yes 1 Webmaster August 29, 2015 1 min read
Saeed Ajmal
Share this:
Saeed Ajmal
Saeed Ajmal

کراچی : سعید اجمل کی کارکردگی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جانچا جائے گا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کے مطابق آئندہ ماہ آسٹریلیا سے واپسی پر کوچ وقار یونس بھی آف اسپنر کی بولنگ دیکھیں گے۔

دوسری جانب سعید ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پُرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولنگ ایکشن میں تبدیلی سے سعید اجمل کی بولنگ کا جادو ختم ہو گیا، رواں انگلش کاؤنٹی سیزن میں ووسٹر شائر کی جانب سے7میچز میں انھوں نے 48.50 کی اوسط سے صرف 16 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

وہ آئندہ ہفتے مزید ایک میچ کھیل کر وطن واپس آ جائیں گے، چیف سلیکٹر ہارون رشید نے ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات چیت میں کہا کہ اس وقت ہم انگلینڈ میں سعید اجمل کی بولنگ کے اعدادوشمار پر نظر رکھے ہوئے ہیں، وطن واپسی کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی بلا کر ان کی کارکردگی جانچی جائے گی۔

آئندہ ماہ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس بھی سعید اجمل کی بولنگ دیکھیں گے۔ دوسری جانب سعید اجمل ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پُرعزم ہیں، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں ڈومیسٹک سیزن میں شرکت کی جانب دیکھ رہا ہوں، مجھے امید ہے کہ اچھی کارکردگی کی بدولت ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع ملے گا، بطور بولر اب بھی میں اپنے ملک کو بہت کچھ دے سکتا ہوں۔

سعید اجمل نے کہا کہ ووسٹرشائر کے ڈائریکٹر کرکٹ اسٹیو رہوڈز اور بائیومکینکس ماہر پال ہورین نئے ایکشن کے ساتھ میری بولنگ میں بہتری سے بہت خوش ہیں،اس سے میرا حوصلہ بڑھ گیا ہے، انھوں نے کہا کہ گذشتہ چند ماہ میرے لیے بہت مشکل رہے، ووسٹر شائرکیلیے اس سیزن میں زیادہ کامیاب ثابت نہ ہو سکا مگر پابندی ختم ہونے کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PCB
Previous Post پی سی بی میں اختیارات کی جنگ کا تاثر مسترد
Next Post بھارتی خصلت یا بھارتی جنگی جنون
Indo-Pakistan Border

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.