yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

Yes 2 Webmaster August 8, 2015 1 min read
Saeed Ajmal
Share this:
Saeed Ajmal
Saeed Ajmal

کراچی : سعید اجمل کے وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی ہو گئی، چیف سلیکٹر انگلش کرکٹ میں ان کی کارکردگی سے خوش دکھائی نہیں دیتے۔

ہارون رشید نے کہا کہ سعید اجمل کی فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں، وہ خود مجھ سے کہہ چکے کہ مکمل انگلش سیزن کھیلنا چاہتے ہیں، میرا ان سے رابطہ رہتا ہے، وہاں بائیو مکینک ماہر پال ہورین سے بھی وہ ہر چند روز میں ملاقات کرتے ہیں، انھوں نے اپنی مخصوص گیند ’’دوسرا‘‘ کرنا شروع کر دی مگر وکٹ لینے کی صلاحیت کم ہو گئی ہے، میرے لیے تشویش کی بات ان کا اکانومی ریٹ اور اوسط ہے۔

انگلش ون ڈے کپ میں تقریباً 42 اور ٹی ٹوئنٹی میں بھی ایسی ہی ایوریج سے انھوں نے وکٹیں حاصل کیں، نئے ایکشن کے ساتھ کامیابی پانے میں انھیں وقت لگے گا، وہ بہت محنت کر رہے ہیں، سیزن کے اختتام پر ہی واپسی کے وقت کا کچھ اندازہ ہو سکے گا، ہم انھیں ابھی ٹیم میں واپس لے آئے اور وہ2،3میچز بعد پھر باہر ہو گئے پھر کیا ہوگا؟ سعید اجمل ہماری کرکٹ کا اثاثہ ہیں، ہمیں جلد بازی سے گریز کرنا چاہیے۔

ٹی ٹوئنٹی میں محمد حفیظ کی ناقص کارکردگی پر ہارون رشید نے کہا کہ ٹیم کے ٹاپ5،6 کھلاڑی ایک ساتھ کبھی رنز نہیں کرتے، ایک تو پھر دوسرا بڑی اننگز کھیلتے دکھائی دیتا ہے، یہ ٹھیک ہے کہ حفیظ نے طویل عرصے سے ففٹی نہیں بنائی مگر وہ ٹیسٹ اور ون ڈے میں متواتر اچھا پرفارم کر رہے ہیں، انھیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، حفیظ کی بولنگ پر پابندی افسوسناک مگر ہمارے پاس عماد وسیم کی صورت میں اچھا بولر موجود ہے، دیگر کئی آل راؤنڈرز کو بھی ہم نے ذہن میں رکھا ہوا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Bilal Akbar
Previous Post لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ
Next Post آسٹریلیا رسوائی کی گہری کھائی کے دہانے پر پہنچ گیا
Australia vs England

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.