yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

افسوس

Yes 2 Webmaster March 11, 2015 1 min read
Sorrow
Share this:
Sorrow
Sorrow

تحریر : شفقت اللہ خان سیال
میں اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا ۔میں اپنے آفس سے نکل کر چائے پینے کے لیئے ہوٹل پر چلا گیا۔ وہاں پر پہلے سے بیٹھے کچھ لوگ آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ بھائی دیکھو کہ لو گوں کے ضمیر کتنا مردہ ہو چکے ہیں ۔عطائی اور نا ن کوالیفائیڈ لوگ ڈاکٹروں کے بھیس میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے ۔محکمہ صحت و دیگر متعلقہ ادارے خاموش تما شائی بنے ہوئے ہیں کیو ں کہ ان کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں ۔ایک اور آواز آئی کہ جھنگ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں نان کوالیفائیڈ اور عطائیوں نے ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کے بڑے بڑے بورڈز لگوا کر ہسپتال قائم کر رکھے ہیں جہاں پر مریضوں کو علاج کی بجائے مزید مہلک اور لا علاج امراض میں مبتلا کر دیا جاتا ہے

ان عطا یئوں کے ہاں ایک نئی سرنج کو با ر بار استعمال کر نے اور مضر صحت آلات جراحی کو بھی عیب نہیں سمجھا جاتا اکثر عطایئوں نے زچہ بچہ سنٹر بھی کھول رکھے ہیں ان زچہ بچہ سنٹرز کی حالت بہت تشویش ناک ہے ۔پہلاہ بولا کہ بھائی ان لو گوں کے ضمیر اتنے مردہ ہو چکے کہ یہ اپنے ہی بھایئوں کا خون چوس رہے ہیں کیا ہمارے مذہب اسلام میں یہی ہے کہ تم اپنے ہی مسلمان بھائی کے ساتھ ایسا سلوک کرو۔افسوس سد افسوس۔

نہیں نہیں ہمارے مذہب اسلام میں تو ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان بھائی ہے ان کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں کہ یہ عطا ئی چند روپوں کی خاطر اپنے ہی مسلمان بہن بھائیوں کو لوٹ کر ان کو موذی امراض میں مبتلا کر نے میں مصرف ہیں ۔خدا نہ کرے اگر تم میں سے کسی کا باپ۔ماں۔بیٹا۔بیٹی۔بھائی۔بہن وغیرہ اگر کبھی کسی دن کسی عطائی کے پاس چلا جائے اور اس کا بھی یہ وہی حال کرے اور وہ مریض مرگ بستر سے موت کے منہ میں چلا جائے ۔ڈر اس وقت سے ۔کہ بعد میں تمہیں پچھتانا پڑئے ۔کہ بعد میں تو افسوس ہی کرتا رہے جائے۔پہلا بولا۔

یہاں پر ان پڑھ اور نا تجربہ کار عورتیں ڈاکٹر زاور نرسیں بن کر آپریشن سے بھی گریز نہیں کرتیں اور چند ہزار روپے کی خاطر انسانی جان کو خطرے میں ڈال دیتی ہیں ضلع جھنگ میں جہاں پر دیکھو آپ کو جگہ جگہ عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار نذر آئے گئے ۔جبکہ محکمہ ہیلتھ خاموش تما شائی کا قردار ادا کر رہا ہے ۔افسوس سد افسوس۔ آج یہ لوگ اپنا فرض بھی بھول چکے ہیں۔ انسان خیال کرتا ہے کہ اس کو گناہ کرتے ہوئے کوئی نہیں دیکھا رہا ۔لیکن اس کو معلوم نہیں کہ سب سے بڑی پاک ذات اس کو دیکھ رہی ہے۔

بزرگ سنتے تھے کہ ایک با دشاہ کے سات بیٹے تھے بادشاہ بوڑھا ہو گیا تھا ایک دن اس نے اپنے ساتوں بیٹوں کو اپنے پاس بولیا ۔اور کہا کہ یہ ایک ایک مرغا سب لیے جا ئو اور اس کو اس جگہ ہلل کر کے لیے آئو جہاں تم کو کوئی نہ دیکھے اور جو اس امتحان میں کامیاب ہو گیا اس کو میں اپنے تختہ پر بیٹھا دو گا اور اس کو بادشاہ بنا دو گا ۔اس کے سب بیٹے چلے گئے ۔اس کے چھ بیٹے تو واپس آگئے مرغوں کو ذیبح کر کے ۔مگر اس کا ایک بیٹا کتنا عرصہ جنگلوں ۔میدانوں ۔پہاڑوں میں پھرتا رہا بل آخر ایک دن واپس اپنے محل میں آیا اور بادشاہ کو ملا ۔بادشاہ نے پوچھا کہ بیٹا تم اتنا عرصہ کہا پھرتے رہے ہو۔

تمہارے سب بھائی تو اپنا اپنا مرغا ذبع کر کے لیے آئے تم اسے ہی واپس لیے کر آگئے ہو۔وہ بولا والد اے محترم میں جہاں بھی گیا مجھے ہر جگہ اللہ تعالی کی ذات نذر آئی۔اس لیے میں اس مرغ کو واپس لیے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہو گیا ہو۔بادشاہ اپنے اس بیٹے کی بات پر بڑا خوش ہوا اور اس کو اپنے بادشاہی تخت پر بیٹھا دیا اور بادشاہت اس کو دے دی۔مگر ان عطایئوں کے ضمیر تو مردہ ہے ۔آخر کوئی تو ہو گا جس کا ضمیر زندہ ہو گا ۔اور اس عطایئت سے جھنگ کی عوام کو نیجات دلوائے گا ۔ایک اور آواز آئی کہ ابھی بہت سارے اللہ کے نیک بندے ہے جن کے ضمیر زندہ ہیں۔
مومن کی زبان پر دل کی با ت ہوتی ہے۔
توبہ کی تکلیف سے گناہ کا چھوڑ دینا زیادہ آسان ہے۔
کسی کے گرنے پر خوش مت ہوا کرو کیا معلوم کل تیرے ساتھ کیا ہو۔
جھوٹا سب سے پہلے اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے۔
جس نے جھوٹی قسم کھائی اس نے اپنے گھر کو ویران کیا۔

Shafqat Ullah Khan
Shafqat Ullah Khan

تحریر : شفقت اللہ خان سیال

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahid Afridi
Previous Post شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا
Next Post ”بہار آئی۔۔۔۔ کیا رنگ لائی”
Spring

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.