yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صبا قمر کا بولڈ فوٹو شوٹ ۔۔۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دینے والی خبر

MH Kazmi December 19, 2019 1 min read
saba qamar, bold, photo shoot, rocked, the, social media, this, hour
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ صبا قمر اورعماد عرفانی کو بولڈ فوٹ شوٹ کرانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔صبا قمر اورعماد عرفانی کی جوڑی رواں برس ڈرامہ سیریل ’’چیخ‘‘ میں نظر آ ئی تھی، ڈرامے میں نہ صرف دونوں کی کیمسٹری بہترین تھی بلکہ دونوں نے اپنی اداکاری سے شائقین کے

بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ اس کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے ؟ بڑے کام کی تحقیق

دل جیت لیے تھے ، یہ جوڑی ایک بار پھر ہیلو میگزین کے فوٹوشوٹ کے لیے اکٹھی ہوئی اور کافی بولڈ فوٹوشوٹ کرایا لیکن اس بار صباقمر اور عماد عرفانی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہے ۔ بولڈ فوٹوشوٹ کے باعث صباقمر کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا اور لوگوں کا کہنا ہے کہ صبا قمر دن بدن بے ہودہ ہوتی جارہی ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اگرچہ عالمی سطح پر ہولی وڈ اور بولی وڈ انڈسٹریز سے وابستہ اداکاراؤں کے انسٹاگرام پر فالوؤرز کی تعداد کرڑوں میں ہے، تاہم پاکستانی اداکارائیں ابھی تک لاکھوں فالوؤرز کی جنگ لڑ رہی ہیں۔اس وقت پاکستان کی کوئی بھی اداکارہ ایسی نہیں ہیں جن کے انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوؤرز ہوں، البتہ ماہرہ خان رواں برس اکتوبر میں وہ پہلی اداکارہ ضرور بنی تھیں جن کے فالورز کی تعداد آدھے کروڑ تک پہنچی تھی۔اور اب آدھا کروڑ یعنی 50 لاکھ فالوؤر حاصل کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں ایمن خان بھی شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے گزشتہ ہفتے ہی یہ اعزاز اپنے نام کیا۔انسٹاگرام پر دسمبر کے وسط تک ایمن خان کے فالوؤرز کی تعداد 50 لاکھ ہو چکی تھی اور وہ اتنے فالوؤرز رکھنے والی دوسری پاکستانی اداکارہ ہیں۔ایمن خان کے انسٹاگرام فالؤورز میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران تین لاکھ کا اضافہ ہوا، اکتوبر 2019 تک ان کے فالوؤرز کی تعداد 47 لاکھ تھی۔ایمن خان کے فالوؤرز میں اضافہ ان کی جانب سے گزشتہ ماہ نومبر میں بہن منال خان کے ساتھ مل کر کلاتھنگ برانڈ متعارف کرائے جانے کے اعلان کے بعد ہوا۔ایمن خان نے نومبر میں بہن و اداکارہ منال خان کے ساتھ اے اور ایم’ نامی کلاتھنگ برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا، فیشن برانڈ متعارف کرائے جانے کے بعد ایمن خان کا شمار پاکستان کی ان چند اداکاراؤں میں بھی ہونا لگا جنہوں نے اپنا کاروبار شروع کیا۔ایمن خان سے قبل ماورا اور عروہ حسین بھی فیشن برانڈ متعارف کرا چکی تھیں۔انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوؤرز ہونے پر ادکارہ نے ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ایمن خان کی بہن منال خان کا بھی شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے انسٹاگرام پر بہت زیادہ فالوؤرز ہیں اور اس وقت تک منال خان کے 44 لاکھ فالوؤرز ہیں۔اسی طرح اداکارہ سجل علی کے بھی انسٹاگرام پر 44 لاکھ فالوؤرز ہیں جب کہ مہوش حیات کے 30 لاکھ اور عائشہ عمر کے 29 لاکھ فالوؤرز ہیں۔

saba qamar, bold, photo shoot, rocked, the, social media, this, hour

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
my, father, was, drug, adicted, and, my, mother, shot, him, on, head, i, dont, feel, shy, on, this, act
Previous Post میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف
Next Post نامور پاکستانی اداکارہ کی ہالی وڈ میں انٹری۔۔۔!!! کونسا کردار کرنے جارہی ہیں؟ پہلی تصویر نے ہی مداحوں کے ہوش اُڑا دیئے
angeline, malik, debut, film, for, hollywood,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.