yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعد رفیق نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپنے کس کام کیلئے شاباش مانگ لی ؟

Web Editor December 27, 2018 1 min read
Saad Rafiq asked for Justice for his work with Chief Justice Saqib Nisar?
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے جواب پر آڈیٹر جنرل اور وفاقی حکومت کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےریلوے خسارہپر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، نیب کی حراست سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا،خواجہ سعد رفیق نےچیف جسٹس سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے 58ملین کی پنشن وفاقی حکومت دیتی تھی ،میرےدورمیں21ملین ریلوےنےخود پنشن کی مد میں دیے،اب تو شاباش دے دیں،جسٹس ثاقب نثار نے جواب دیا کہ شاباش تب ملے گی جب معاملہ حل ہو گا۔ خواجہ سعد رفیق کے وکیل کامران مرتضی نے بتایاکہریلوے خسارہپر آڈٹ پیرا کا جواب جمع کرا دیا ہے اور آڈٹ پیرا گراف میں کوئی کرپشن یا بے ضابطگی نہیں،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ لاسز تو ہوئے ہیں نا؟ خواجہ سعد رفیق کے وکیل کامران مرتضی بولے یہ لاسز نہیں بلکہ خسارہ ہے جو 65 سال سے چلتا آ رہا ہے، خواجہ سعد رفیق بولے انکےدور وزارت سے پہلے 58 ملین پنشن کی مد میں وفاقی حکومت دیتی تھی، انکے دور میں 21 ملین ریلوے نے خود پنشن کی مد میں دیئے، عدالت نے جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ قبل ازیںسابق وفاقی وزیرریلوےخواجہ سعدرفیق نے سپریم کورٹ رجسٹری میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوےمیں گرانقدرکام کیاہے،افسوس ہےشیخ رشیدنےسپریم کورٹ میں غلط بیانی کی،نہ تو22کروڑکاامریکہ کالوکوموٹوآتاہے،نہ 44کروڑمیں خریداگیا،دونوں معاملےپروہ غلط بیانی کررہےہیں،شیخ رشیدکوجلن اورحسدسےگریزکرناچاہیے۔ سابق وزیرریلوے کا مزید کہنا تھا کہ نیب کارویہ ٹھیک ہے، لیکن مجھے نیب قانون پراعتراض ہے،میرےخلاف نیب کیس غلط ہے،نواز شریف کوجو سزا دی گئی اس سےبڑاظلم کوئی نہیں ہے، احتساب کےنام پرمسلم لیگ ن کوٹارگٹ کیاجارہا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Water, & Power, Division, Gilgit ,Jobs, 2019, for, 15+ Road, Inspectors, Drivers, Skilled ,& Support, Staff, 23 December, 2018
Previous Post گلگت واٹر اینڈ پاور ڈویژن میں خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، روڈ انسپکٹرز، ڈرائیورز، ہنرمند سٹاف اور سپورٹ سٹاف
Next Post مراد اعلیٰ شاہ پر بھر پور اعتماد ہے بلاول بھٹو زرداری
Murad High Shah is confidently confident, Bilawal Bhutto Zardari

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.