yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریحام خان متاثرہ بچوں کے والدین کا دکھ بانٹنے قصور پہنچ گئیں

Yes 1 Webmaster August 10, 2015August 10, 2015 1 min read
Reham Khan
Share this:
Reham Khan
Reham Khan

قصور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے قصور کے گاؤں خان والا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرہ بچوں کے والدین سے ملاقات کر کے ان کے دکھ کم کرنے کی کوشش کی۔

ریحام خان قصور پہنچیں تو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد وہ گاؤں خان والا گئیں جہاں انہوں نے بدفعلی کا شکارہونے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ بچوں سے زیادتی کرنے والے ہی نہیں ہم سب اس کے ذمے دار ہیں۔

افسوس کی بات ہے کہ 4 سال قبل پیش آنے والے واقعات پر اب کارروائی ہورہی ہے، ان واقعات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے اور متاثرہ خاندانوں کا درد سمجھنے کی کوشش کریں، قصورواقعے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب پر بہت بھاری ذمے داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو تحفظ فراہم کرناحکمرانوں اورریاستی اداروں کی ذمے داری ہے، چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ اس معاملے میں فوری ایکشن لے۔

چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ قصورواقعات کو شہہ سرخی کے بعد بھلایا نہ جائے، ایسے واقعات کراچی اور پشاورسمیت ہر جگہ ہورہے ہیں، قصور واقعے کے مجرموں کو مثالی سزا دی جائے، ہمیں پورے پاکستان سے اس معاشرتی برائی کا خاتمہ کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سانحات کی جوڈیشل انکوائری ہوتی ہے لیکن اس کے آگے کچھ نہیں ہوتا اورحادثات کی ہونے والی انکوائریوں کا کوئی نتیجہ نظرنہیں آتا، وزیراعلیٰ پنجاب قصور نہیں آ سکتےتواس واقعے پر ایکشن ہی لے لیں تاہم تحریک انصاف اس معاملے پر سخت موقف اپنائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sad Girl
Previous Post کانچ کی گڑیا، آخری حصہ
Next Post متنازعہ بھارتی فلم فینٹم کی پاکستان میں نمائش
Phantom

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.