yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد

MH Kazmi February 14, 2018 1 min read
RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN,
Share this:

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد

RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN,  راولپنڈی ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں منعقد ہوگا لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں راولپنڈی میں دیسی کشتی داد اکھاڑا کے انچارج سعد پہلوان ،کرامت بٹ پہلوان ،جاوید پٹھان پہلوان نے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان مبارکباد پیش کی اس موقع پر پہلوانوں نے بتایا کہ وزیر اعظم ٹاسک فورس کے تحت شیر بہاولپور کے کشتی مقابلے 23 فروری سے بہاولپور میں ہونگے . یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں نے شرکت کی واضح رھے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ھدایت دیسی کشتیوں کے فروغ کے لئے وزیر اعظم ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے تحت شیر بہاول پور، شیر ملتان، شیر قصور ، شیر گوجرانوالہ اور شیر ساھیوال کے مقابلے منقد کئے جا چکے ھیں ، ان مقابلوں کے فاتحین ھر سال لاهور میں اہم کشتی شیر پاکستان ،رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل میں حصہ لیتے ھیں . شیر بہاولپورکشتی مقابلہ جمعہ کو 23 فروری کو ڈر ینگ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا . جس میں بہاؤپور کے عالمی شہرت یافتہ پہلوان فرحان کانجو، آصف جام پہلوان، بھی حصہ لے رھے ھیں دیگر نامور پہلوا نوں میں شان داد ا والا، مجاہد بیگے ما ل، صفدر گروان، مالو پہلوان، علی لار پہلوان، شاکر شیخ، اچھی پہلوان، قیصر پہلوان جوگی، عابید پہلوان، ارشد پہلوان، اویس، اسلم باقر پوری ، سلمان نظار پہلوان، شان ہورا پہلوان، جاوید لطیف پہلوان، مشتاق چنر پہلوان، نادر مجید پہلوان، آسا مہ پہلوان، وسیم بھٹو پہلوان، دلبر بلوچ پہلوان، گلفا م سلطان پہلوان اور جمشید پہلوان وغیرہ شامل ھیں .شیر بہاول پور مقابلے دو بجے شروع ہو کر شام سے پہلے ختم ہوجائیں گے

RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN, RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN,

RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN, RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN, RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN, RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN, RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN, RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN,

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Motorway, police, recovered, hiace, snatched, from, tarnol, Rawalpindi
Previous Post مو ٹروےپولیس نے ترنول سے چھنی جانے والی ھائی ایس وین برآمد کرالی۔محمودعلی کھوکھر ترجمان موٹروےپولیس
Next Post اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ
Chief Justice asked for a list of illegal construction projects in Muree

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.