yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مو ٹروےپولیس نے ترنول سے چھنی جانے والی ھائی ایس وین برآمد کرالی۔محمودعلی کھوکھر ترجمان موٹروےپولیس

MH Kazmi February 14, 2018 1 min read
Motorway, police, recovered, hiace, snatched, from, tarnol, Rawalpindi
Share this:

Motorway, police, recovered, hiace, snatched, from, tarnol, Rawalpindi اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مو ٹروےپولیس نے ترنول سے چھنی جانے والی ھائی ایس وین برآمد کرالی۔محمودعلی کھوکھر ترجمان موٹروےپولیس  کے مطابق تیزرفتار ھائی ایس ، ھا ئی ایس وین موٹروے پرپشاور کی جانب جارھی تھی ۔ موٹروےپولیس نے رکنےکااشارہ کیا۔ تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی۔۔موٹروپولیس نے فوری ھائی ایس وین کا پیچھا کیا ۔موٹروے پولیس کو پیچھے آتا دیکھ کر ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ھو گئے۔محمودعلی کھوکھر ترجمان موٹر وےپولیس کے مطابق گاڑی قبضہ میں لےکر چیک کرنے پر گاڑی سے نمبر پلیٹیں برآمد ھوئیں ۔ لوکل پولیس سےچیک کرنے پرپتا چلا کہ گاڑی ترنول تھانےکےعلاقے سے چھینی کی گئی ھے۔
ملزمان جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گاڑی لے جا رھے تھے ۔موٹروے پولیس کی الرٹ ڈیوٹی کی وجہ سے گاڑی موٹروے سےباھرلے جانے میں ناکام ھو گئے ۔

Motorway, police, recovered, hiace, snatched, from, tarnol, RawalpindiMotorway, police, recovered, hiace, snatched, from, tarnol, RawalpindiMotorway, police, recovered, hiace, snatched, from, tarnol, Rawalpindi

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ministry,religious,affairs,and,inter,faith,harmony,meeting,with,salat,system,committee,and,trade,organization,representatives,interior,ministry,district,organizing,councils,civil
Previous Post  وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت نظامِ صلوٰۃ پر کمیٹی اراکین، علما کرام، انجمن تاجران کا اہم اجلاس
Next Post رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد
RUSTAN, ZAMAN, GAMA PEHALWAN, DANGAL, WILL START, AT, 25, APRIL, AT, LAHORE, RENOWN, WRESTLERS, FROM, ALL, OVER, PUNJAB, WILL, PARTICIPATE, IN, WRESTELING, WRESTLERS, CONGRATULATED, ON, MARRIAGE, OF, YUSAF, PEHALWAN,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.