yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے ماسکو کی دلچسپی

MH Kazmi January 5, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس میں تیار کی گئی کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کو پاکستان میں رجسٹرڈ کرانے کیلئے ماسکو حکام نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا۔ روس نے پاکستان کو اسپوٹنک 5 فروخت کی پہلی پیشکش 30 نومبر کو کی تھی۔روس نے پاکستان میں اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کی رجسٹریشن کے لیے حکام سے تفصیلات مانگی ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق روس نے اسپوٹنک 5 ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روسی ڈائریکٹ انوسمنٹ فنڈ کے سربراہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کو مراسلے میں ویکسین سے متعلق معلومات بھی فراہم کیں۔ مراسلے میں اس امر پر زور دیا گیا کہ پاکستان اسپوٹنک 5 ویکسین کے اولین بیچ کی ڈیمانڈ سے آگاہ کرے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹ انوسمنٹ فنڈ کے سربراہ کیرل دیمیتروف نے کہا کہ روسی ساختہ ویکسین دنیا کی اولین رجسٹرڈ کورونا ویکسین ہے۔ مراسلے میں روسی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ اسپوٹنک 5 ویکسین ہنگامی استعمال سرٹیفیکیٹ کی حامل ہے اور کورونا کے خلاف ویکسین 91.4 فیصد موثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپوٹنک 5 فروری 2021 میں عوامی سطح پر دستیاب ہو گی جبکہ عالمی مارکیٹ میں ویکسین کی خوراک 10 ڈالر سے کم ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی تیار کردہ اسپوٹنک 5 کو دیگر ویکسین کے مقابلے میں زخیرہ کرنا آسان اور منفی 2 تا 8 درجہ حرارت پر رکھی جا سکتی ہے۔ کیرل دیمیتروف نے دعویٰ کیا کہ اسپوٹنک 5 دیگر ویکسینز کے مقابلے میں سستی ہے۔ واضح رہے کہ روس کی اسپوٹنک 5 ویکسین کو اگست 2020 میں رجسٹر کیا گیا تھا اور محدود استعمال کا آغاز گزشتہ نومبر میں ہوا تھا۔ روسی صدر ولادمیر پیوٹن گزشتہ برس اگست میں کہا تھا کہ روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے دو مہینے سے بھی کم عرصے میں انسانوں پر ٹرائل کے بعد کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال کی باقاعدہ منظوری دے دی

انہوں نے کہا تھا کہ اس اقدام کو سائنسی صلاحیت کے ثبوت کے طور پر ماسکو نے پیش کیا۔

روسی صدر نے کہا تھا کہ یہ ویکسین ماسکو کے گمالیا انسٹی ٹیوٹ نے تیار کی اور یہ محفوظ ہے اور یہاں تک کہ اسے ان کی بیٹی کو بھی دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post برطانیہ سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کی واپسی، قومی ائرلائن کا منفرد ریکارڈ عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا
Next Post تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے پر طلبا وطالبات کا منفی رد عمل، وفقی وزیر تعلیم شفقت محمود حیران

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.