yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روسی ارب پتی نے اپنے سامنے موجود لوگوں پر ڈالروں کی برسات کر دی ، مگر کیوں ؟ جان کر بڑے بڑے دولتمند دنگ رہ گئے

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
RUSSIAN, BILLONAIRE, SHOWER, BILLIONS, ON, HIS, FELLOWS,
Share this:

سینٹ پیٹرز برگ(ویب ڈیسک) روپے نہ ہی درختوں پر اگتے ہیں اور نہ ڈالر آسمان سے برستے ہیں لیکن روسی ارب پتی شخص نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا پر ڈالروں کی برسات ضرور کی ہے۔نوجوان بزنس مین اور انٹرپرینیورز کے لیے بلائی گئی ایک کانفرنس میں ایگور رائبیکوف نے ہال کی چھت سے ایک ایک ڈالرکے 20 ہزار نوٹ شرکا پر برسائے جن کی پاکستانی روپوں میں لاگت 30 لاکھ روپے بنتی ہے۔ یہ کانفرنس ایگور نے نوجوان تاجروں کی مدد کے لیے بلائی تھی لیکن نوٹوں کی بارش دیکھ کر سارے نوجوان ڈالر جمع کرنے میں جت گئے۔ایگور اس وقت روس کے مالدار ترین تاجروں میں سے ایک ہیں۔ ان کے اثاثوں کا تخمینہ ڈیڑھ ارب ڈالر لگایا گیا ہے اور وہ درجنوں اداروں کے مالک ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ڈالر نچھاور کرنے کے ان کے عمل پر تنقید کی گئی ہے لیکن ان کے مطابق یہ اچھا عمل ہے جس سے لوگوں کو خوشی ملی ہے۔ہال میں شریک لوگوں نے جھپٹ کر نوٹ جمع کیے جو سینٹ پیٹرز برگ کے گیزپروم ایرینا میں نچھاور کیے گئے تھے۔ ایگور نے بتایا کہ انہوں نے بہت محنت سے دولت جمع کی ہے اور ان کے والد ولادیمیر نے انہیں صرف ایک ڈالر کاروبار کے لیے دیا تھا۔ والد نے نصیحت کی تھی کہ وہ یہ اس ڈالر کو ضرب دیں اور خود کو اہل ثابت کریں۔کانفرنس میں وہ اپنے والد کی طرح نوجوانوں کو ڈالر دینا چاہتے تھے تاکہ وہ عین ان کے راستے پر چلتے ہوئے اس سے مزید رقم بناسکیں۔اب ایگور روس کے 100 بڑے ارب پتی افراد میں شامل ہیں جو ڈالر میں ارب پتی ہیں۔ اس کانفرنس سے بات کرنے کے لیے انہوں نے دو لاکھ ڈالر کی فیس مانگی تھی جس میں سے 20 ہزار ڈالر لوگوں پر لٹا دیئے اور ان کے مطابق وہ رقم ہے جو وہ معاشرے کو لوٹانا چاہتے ہیں ایگور رائبیکوف صنعتی شہر میگنیٹو گورسک سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی کمپنی کا نام ٹیکنو نائکول کارپوریشن ہے جو عمارتوں کے لیے مٹیریل بناتی ہے تاہم وہ بہت مخیر بھی ہیں اور لوگوں کی مدد کرتے رہتے ہیں۔

RUSSIAN, BILLONAIRE, SHOWER, BILLIONS, ON, HIS, FELLOWS,

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MURAD SAEED, SET, A, RECORD, IN, GAINING, PAKISTAN, POST, TO, THE, PROFIT
Previous Post شاباش مراد سعید شاباش: کپتان کے اہم ترین کھلاڑی نے ملک کی خدمت کے دوران ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ، تبدیلی کو ناکام کہنے والے یہ خبر پڑھ لیں
Next Post بریکنگ نیوز: طالبان اور امریکہ کے درمیان بڑی ڈیل ۔۔۔۔ افغان طالبان نے کس کو رہا کرکے امریکہ سے اپنے تین ساتھی چھڑوا لیے ؟ پوری دنیا حیران رہ گئی
TALIBAN, AND, US, REACHED, A, BIG, DEAL, TALIBAN, ASKED, FOR, FREE, THEIR, THREE, IMPORTANT, PERSONS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.